ویب ڈیسک — امریکی میڈیا میں اس رپوٹ کی اشاعت کے بعد کہ امریکہ اپنے دیرینہ اتحادی ملک کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدے داروں کی جاسوسی کرتا ہے، جنوبی کوریا کی حکومت نے پیر کے روز اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیاسی اور سفارتی مضمرات پر قابو پانے کی کوشش کی ہے۔ یہ الزامات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آئی ایم ایف کا سالانہ سپرنگ اجلاس، دنیا کے کیا مسائل پیش نظر ہیں؟
No media source currently available
بائیڈن دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں: این بی سی
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے پیر کو این بی سی نیوز کے شو ٹوڈے میں کہا ہےکہ وہ دوسری مدت کےلیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ابھی تک اس کے اعلان کے لیے تیار نہیں ہیں۔ 80 سالہ بائیڈن اپنے دوبارہ انتخاب لڑنےکے منصوبوں کے بارے میں مسلسل بیان دے چکے ہیں مزید پڑھیں
بلنکن اس ہفتے ویت نام اور جاپان کا دورہ کریں گے
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اس ہفتے ویتنام اور جاپان کا دورہ کر رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ کے اعلیٰ ترین سفارت کار کے طور پر بلنکن کا ویتنام کا پہلا دورہ ایک ایسے وقت ہورہا ہے جب دونوں ممالک اپنے موجودہ رہنما اس سال ایک دوسرے کے مزید پڑھیں
طالبان نے خواتین پر پارکوں یا لان میں واقع ریسٹورانٹس جانے پر بھی پابندی عائد کر دی
ویب ڈیسک — افغانستان کے شمال مغربی صوبہ ہرات میں باغات یا سبزہ زار میں واقع ریستورانوں میں خواتین کےجانے پرپابندی کے بارے میں ایک اہل کار نے پیر کو اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام مذہبی اسکالرز اور عوام کی جانب سے ایسی جگہوں پر صنفی میل جول کے بارے میں مزید پڑھیں
طالبان نے انسانی حقوق کے دو کارکن رہا کر دیے
ویب ڈیسک — طالبان نے دو افغان سرگرم کارکنوں کو ایک ایسے وقت میں رہا کر دیا ہے جب اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹر نیشنل جیسے انسانی حقوق کے نگراں اداروں نے حالیہ مہینوں میں افغانستان میں من مانی گرفتاریوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خواتین کے حقوق کی محافظ نرگس سادات مزید پڑھیں
امریکا اور کینیڈامیں اسلاموفوبیا واقعات، امام مسجد پر چاقو سے حملہ
نیویارک : امریکی ریاست نیو جرسی کی مسجد میں نماز فجر کے دوران امام پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی ہوگئے ، چاقو حملے کے وقت مسجد میں 200کے قریب نمازی موجود تھے ،رپورٹس کے مطابق امام مزید پڑھیں
امریکہ: خفیہ دستاویزات لیک ہونے کی تحقیقات کا آغاز
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع نے کہا ہے کہ انتہائی خفیہ دستاویزات کے منظر عام پر آنے سے متعدد ایجنسیاں قومی سلامتی پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لے رہی ہیں۔ پینٹاگان کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمۂ دفاع سوشل میڈیا سائٹس پر مزید پڑھیں
امریکہ: لوئی ول کینٹکی میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک
امریکی ریاست کینٹکی کی پولیس نے بتایا ہے لوئی ول میں ایک بینک کی عمارت میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں مبینہ حملہ آور بھی شامل ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دیگر چھ افراد کو اسپتال میں لایا گیا ہے۔ بینک کی عمارت مزید پڑھیں
امریکہ: امامِ مسجد قاتلانہ حملے میں زخمی، مشتبہ ملزم گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد کے امام قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں جب کہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ ریاست نیو جرسی کے شہر ساؤتھ پیٹرسن کی مشہور عمر بن خطاب مسجد میں اتوار کو چاقو بردار شخص نے امام مسجد مزید پڑھیں