ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم، صدارتی الیکشن لڑنے کی مہم کو دھچکہ?

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد اُن کے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل رہنے کے امکانات غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے۔ان پر منگل کو نیو مزید پڑھیں

ججز کے متضاد فیصلے: امریکہ میں اسقاطِ حمل ٹیبلٹ کی دستیابی غیر یقینی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں اسقاطِ حمل کے لیے دوا کے استعمال سے متعلق دو وفاقی ججز کے متضاد فیصلوں کے بعد دوا کی دستیابی کے بارے میں غیر یقینی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ ملک میں اسقاطِ حمل کے لیے مفا پرسٹون کی ٹیبلٹس 20 برس سے زیادہ عرصے سے وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

ذاتی دوستوں کی ’مہمان داری‘ کو ریکارڈ پر لانا ضروری نہیں تھا، جسٹس تھامس

ویب ڈیسک: امریکہ کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس کلیرنس تھامس نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک بڑے ری پبلکن ڈونر ہارلن کرو کے ساتھ جو دورے کیے، ان کو ریکارڈ پر لانا کوئی قانونی تقاضا نہیں تھا۔ پرتعیش دوروں سے متعلق رپورٹ منظرِ عام پر آنے اور ڈیموکریٹ سینیٹرز مزید پڑھیں

اسرائیل کی دہشتگردی جاری،غزہ پر ایک اور فضائی حملہ

غزہ:رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری ہے۔اسرائیل نے غزہ پر نماز فجر کے وقت ایک اورفضائی حملہ کردیا۔  اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پرحملے کی تصدیق کی ہے۔غیرملکی خبررساںایجنسی کے مطابق فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملوں میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے کئی تربیتی مقامات کو نشانہ مزید پڑھیں

متنازع پنشن اصلاحات، پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا

پیرس:فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اس دوران مشتعل مظاہرین نے معروف کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے کیفے میں لگی آگ بجھانے مزید پڑھیں

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا ہونے پر پینٹاگون نے تحقیقات کاآغاز کردیا

واشنگٹن:یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا ہونے پر پینٹاگون نے تحقیقات کاآغاز کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور نیٹو کا خفیہ منصوبہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے، امریکی منصوبے میں روس پر حملے کے لیے یوکرین کو مسلح کرنے سے متعلق معلومات شامل ہیں، خفیہ دستاویز میں دعوی کیا گیا مزید پڑھیں

کیا ہم دہشتگرد ہیں؟ معصوم شامی بچے کا مسلم دنیا کیلئے دل دہلا دینے والا ویڈیو پیغام

دمشق: جنگ زدہ ملک شام سے تعلق رکھنے والے ایک معصوم بچے کی دل دہلا دینے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل اس ویڈیو میں ایک پریشان حال شامی بچے کو طاقتور عرب اور ان تمام اسلامی ممالک کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین پر مشتمل ریڈیو اسٹیشن ایک ہفتے کی بندش کے بعد کھل گیا

ویب ڈیسک —  شمال مشرقی افغانستان میں خواتین کے زیرانتظام چلنے والے ایک ریڈیو اسٹیشن نے اپنی نشریات دوبارہ شروع کر دی ہیں، جسے حکام نے، رمضان کے مقدس مہینے میں موسیقی نشر کرنے کی پاداش میں ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا تھا۔ یہ بات طالبان کے ایک اہل کار اور اسٹیشن کی مزید پڑھیں

یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے:امریکا

 واشنگٹن:امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل اور فلسطینی حکام سے رابطے میں ہے،ویدانت پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسجد اقصی حملے مزید پڑھیں

اشتعال انگیز اقدامات ، آذربائیجان نے 4ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

باکو:آذربائیجان نے اشتعال انگیز اقدامات پر چار ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب باکو نے کہا کہ اس نے 6افراد کو گرفتار کیا ہے جو ایرانی خفیہ اداروں سے منسلک تھے اور کیسپین ملک میں بغاوت کی منصوبہ بندی کر رہے مزید پڑھیں