تائپی سٹی:چین کی تائیوان کے ارد گرد مشقیں دوسرے روز بھی جاری رہیں۔ تائیوان کی وزارتِ دفاع کے مطابق تائیوان کے ارد گرد 9 جنگی جہاز اور 58 طیارے دیکھے گئے، چین کی راکٹ فورس کی سرگرمیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ چین نے آبنائے تائیوان میں گزشتہ روز سے 3 روزہ فوجی مشقیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تیونس میں ایک ماہ میں تارکین وطن کی 7 ویں کشتی ڈوب گئی
تیونس سٹی:تیونس میں تارکین وطن کی 2کشتیاں ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک اور 23 لاپتہ ہوگئے جبکہ 40 کو بچالیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کا ساحل تارکین وطن کے لیے موت گھاٹ بن گیا جہاں صرف ایک ماہ میں 7 کشتیاں ڈوبنے کے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مجموعی ہلاکتوں مزید پڑھیں
رمضان میں مسجد نبوی کے زائرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی
اسلام آباد:حرمین الشریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران اب تک مسجد نبوی کے زائرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے بڑھ گئی۔ حرمین الشریفین انتظامیہ کے سربراہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محرم سے لے کر 15رمضان تک ایک کروڑ 63لاکھ مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اچانک اضافہ، حفاظتی اقدامات سخت
نئی دہلی:بھارت میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، صورتحال کے پیش نظر حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنیچر کو کورونا وائرس کے سامنے آنے والے نئے کیسز کی تعداد 6 ہزار 155 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دو سو مزید پڑھیں
سفارتی مشن کی بحالی کیلئے سعودی وفد ایران پہنچ گیا
ریاض/تہران:سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں سفارتی مشن کی دوبارہ بحالی کیلئے سعودی عرب کا ایک وفد تہران پہنچ چکا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وفد کا یہ دورہ چین میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد ہوا ہے جب انہوں نے گزشتہ ماہ مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبات کی تعلیم پر پابندی، مذہبی علما کی طالبان کے اقدامات پر تنقید
ویب ڈیسک — افغان علما نے ملک میں خواتین کے تعلیم پر طالبان کی جانب سے عائد پابندی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جب کہ اہم طالبان وزیر نے ان علما کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر خبردار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق افغانستان میں اچھی شہرت رکھنے مزید پڑھیں
بھارت کے پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 برس مکمل، متاثرہ قبائل حقوق کے لیے سراپا احتجاج
ویب ڈیسک — بھارت کے جنوبی شہر میسور میں چیتوں کی نسل کو تحفظ دینے کے لیےمسکن بنائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پانچ دہائیاں قبل ’پروگرام ٹائیگر‘ شروع کیا گیا تھا۔ اب وزیرِ اعظم نریندر مودی اس منصوبےکے تحت محفوظ کیے گئے چیتوں کی آبادی کا اعلان کریں گے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں
ایران میں بے حجاب خواتین کی نگرانی کیمروں کے زریعےکرنے کا فیصلہ
ایران نے بے حجاب خواتین کی شناخت کیلئے حکام کی طرف سے عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ ایرانی پولیس چیف کے مطابق عوامی مقامات پر حجاب نہ پہننے والوں کو پہلے وارننگ دی جائے گی، دوسری خلاف ورزی پر عدالت میں پیش کیا جائے گا ،اگلے ہفتے سے مزید پڑھیں
سعودی عرب کا وفد سفارتی بحالی کے لئے ایران پہنچ گیا
تہران :سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی دوبارہ بحالی کیلئے سعودی عرب کا وفد تہران پہنچ گیا ۔ رپورٹس کے مطابق قونصل خانے کی دوبارہ بحالی کیلئے سعودی تکنیکی وفد ایران پہنچ گیا جس کی سربراہی سینیئر سفارت کار ناصر بن عوض آل غنوم کر رہے ہیں۔ ایران اور سعودی عرب نے مزید پڑھیں
مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کا خصوصی حق حاصل ہے، او آئی سی
اقوام متحدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہفتے کے روز ایک مشترکہ قرارداد منظور کی جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ کے اندر نماز ادا کرنے کا خصوصی حق ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس ہفتے الاقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف اسرائیلی تشدد مزید پڑھیں