واشنگٹن:امریکہ یوکرین کو مذید 2.6بلین ڈالر کی نئی فوجی امداد دے گا،امریکی وزارت خارجہ اور دفاع نے نئی فوجی امداد کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو 2ارب 100ملین ڈالر کی فوجی امداد یوکرین سیکیورٹی انیشیٹو (USAI)کے تحت فراہم کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے7افراد ہلاک
نیودہلی:بھارتی ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7افراد ہلاک ہوگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شمال مشرق میں ریاست سکم کے ناتھولا مانٹین پاس پر مقامی وقت کے مطابق 12:20پر برفانی تودہ گرا،برفانی تودہ گرنے سے سیاحوں کی متعدد گاڑیاں برفانی تودے کی زد میں آگئیں، امدادی کارروائیوں کے دوران برفانی تودے مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کا نمازیوں حملہ، مسجد اقصیٰ کے احاطے سے 350 سے زائد افراد گرفتار
یروشلم: اسرائیلی پولیس نے طلوع آفتاب سے قبل یروشلم کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں درجنوں نمازیوں پر حملہ کرنے کے بعد 350 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ میڈیاذرائع کے مطابق پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے مشرقی یروشلم کے شہر میں مسجد کے اندر مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منگل کا دن کافی مصروف رہا۔ وہ نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان پر 2016 کے صدارتی انتخابات سے قبل ایک پورن اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو خاموش رہنے کے لیے رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں 34 الزامات عائد کیے گئے۔ ٹرمپ نے الزامات پر مزید پڑھیں
‘تاج محل پر فخر کرتے ہیں پر بنانے والے کی تاریخ مٹا رہے ہیں’
نئی دہلی — بھارت میں بارہویں جماعت میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب سے مغل دور حکومت کی تاریخ کو حذف کر نے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حکومتی ادارے ’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) کی تیار کردہ کتابیں ملک کے ان ہزاروں اسکولوں میں مزید پڑھیں
ابراہیم رئیسی سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ایرانی نائب صدر
تہران:ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے پیر کو کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی نائب صدر نے کہا کہ صدر منتخب ہونے کے پہلے دن سے رئیسی کی حکمت عملی خطے مزید پڑھیں

تیل قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈیوں کے مفادمیں ہے، روس
ماسکو:کریملن نے کہا ہے کہ روس، سعودی عرب اوردوسرے بڑے تیل پیداکنندگان ممالک کی جانب سے یومیہ پیداوار میں کٹوتی کے اعلان کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ عالمی منڈیوں کے مفادمیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ توانائی کی عالمی مزید پڑھیں

یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن بن گیا
یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن بن گیا ہے ، جس پر روس کی جانب سے مذمت بھی کی گئی ہے ۔ نارڈک ملک کے باضابطہ طور پر ٹرانس اٹلانٹک دفاعی اتحاد کا 31 واں رکن بننے کے بعد برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹر کے باہر فن لینڈ کا نیلا اور مزید پڑھیں