ریاض:سعودی عرب کے پہاڑوں پر افطار کرنے والے چند لوگوں کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عرب میڈیاکے مطابق شہریوں کے ایک گروپ نے بلند و بالا فیفا پہاڑ کے کنارے پر بیٹھ کر افطاری کی۔ اس منظر کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بحیرہ عرب میں زلزلے کے جھٹکے
نیو یارک:بحیرہ عرب میں زلزلے کے 3جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.5تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے 3جھٹکوں کی شدت مختلف تھی جو کہ اڑھائی سے 3بجے کے دوران محسوس کیے گئے،زلزلے کا پہلا جھٹکا 2بج کر 34منٹ پر محسوس کیا گیا۔ پہلے زلزلے کی شدت مزید پڑھیں
نیدرلینڈز میں مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک ، درجنوں زخمی
ایمسٹرڈیم:نیدرلینڈز میں مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 50زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے گائوں وورشوٹن میں مسافر ٹرین اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ حادثہ پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حکام کے مطابق ٹرین کو حادثہ پٹری کے قریب پڑے تعمیراتی آلات کے مزید پڑھیں
ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور
کوالالمپور:ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30سے 40سال تک محدود کرنے کا قانون منظورکرلیاگیا۔ ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی مدت میں کمی کرنے کی اصلاحات منظورکرلیں،اب ملائیشیا میں سزائے موت کو عمر قید سے بدلاجاسکیگا،جب کہ عمر قید کی مدت کو مزید پڑھیں
رمضان میں مسجد نبوی ؐ آنے والے زائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی
مدینہ منورہ:رمضان کے مبارک مہینے میں مسجد نبوی ؐ آنے والے زائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی ؐ میں عبادات کیں۔زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچانے کے لیے سیکڑوں رضا کاردن رات اپنے فرائض مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی؛ آج عدالت میں کیا ہوگا؟
No media source currently available
ڈھاکہ میں بڑی آگ نے بازار کو لپیٹ میں لے لیا
ڈھاکہ: بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک مشہور کپڑوں کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس نے پورے شہر کے قدیم ترین محلوں کو کالے دھوئیں سے ڈھک دیا ،بنگلہ دیشی فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں۔ زرائع سے معلوم ہوا کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، لیکن مزید پڑھیں
ڈھاکہ میں بڑی آگ نے بازار کو لپیٹ میں لے لیا
ڈھاکہ: بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک مشہور کپڑوں کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس نے پورے شہر کے قدیم ترین محلوں کو کالے دھوئیں سے ڈھک دیا ،بنگلہ دیشی فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں۔ زرائع سے معلوم ہوا کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، لیکن مزید پڑھیں
مسجد نبو ی میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
مدینہ منورہ:مسجد نبوی میں اعتکاف کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ۔ انتظامیہ نے مسجد نبوی میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کے لئے اسمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا آغاز کر دیا ۔ جنرل پریذیڈنسی نے اعتکاف کے قواعد و ضوابط کی پابندی کی اہمیت پر مزید پڑھیں
کیا ٹرمپ قانونی کارروائی کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد ہونے کو تاریخی موقع قرار دیا جا رہا ہے کیوں کہ یہ پہلی بار ہے کہ کسی سابق صدر کو کسی کرمنل کورٹ میں کارروائی کا سامنا ہے۔ لیکن ٹرمپ امریکہ کی صدارتی تاریخ میں کوئی نیا باب رقم نہیں کر رہے۔ مزید پڑھیں