ٹرمپ فردِ جرم کا سامنا کرنے کے لیے نیویارک میں موجود

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو یارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منگل کو 2016 کے صدارتی انتخابات کے دوران خفیہ رقم کی ادائیگی کے ایک کیس میں مجرمانہ فردِ جرم کا سامنا کریں گے۔ امریکہ کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ کسی سابق امریکی صدر کو مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں طیاروں کے حادثات معمول بن گئے

اسلام آباد: بھارتی فوج میں طیاروں کے حادثے معمول بن چکے ہیں، جس کے نتیجے میں کئی طیارے تباہ اور پائلٹ ہلاک ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی فضائیہ کے 534 چھوٹے بڑے طیارے حادثات کا شکا ر ہو چکے ہیں، جن میں مجموعی طور مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ: مسجد نبوی میں ایک کروڑ زائرین کی آمد

مدینہ منورہ: بے شمار رحمتوں و برکتوں والے مہینے رمضان المبارک میں اب تک مسجد نبوی میں آنے والےزائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز ہو چکی ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رمضان کے پہلے عشرے میں 10 ملین  (یعنی ایک کروڑ) سے زائد زائرین مسجد نبوی مزید پڑھیں

فرد جرم عائد ہونے کے علاوہ بھی ٹرمپ کو کئی مقدمات میں مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس ہفتے نیویارک میں اپنے فوری اہم قانونی چیلنج کا سامنا ہے، جہاں وہ اپنی 2016 کی انتخابی مہم کے دوران پورن سٹار سٹورمی ڈینئیلز کو”خاموش رہنے کے لیے رقم” کی ادائیگیوں سے متعلق الزامات کے تحت منگل کو پیش ہونے والے ہیں۔ لیکن مین ہیٹن کی مزید پڑھیں

ٹرمپ قصوروار نہیں ہیں: وکیل صفائی کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے اتوار کو ان الزامات کے خلاف بھرپور دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا کہ ٹرمپ نے 2016 میں اپنے انتخاب کے امکانات کو بڑھانے کے لیے ایک پورن سٹارکو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادئیگی کی تھی تاکہ انہیں ایک دہائی پہلے سابق مزید پڑھیں