بھارت کی آبی دہشتگردی کا نیا خوفناک منصوبہ

لاہور:سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کی آڑمیں بھارت کی آبی دہشت گردی کا نیا خوفناک منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت پاکستان کاپانی بند کرنے کی سازشوں سے بازنہ آیا۔ پاکستان کی ملکیت چناب کے دوبڑے معاون دریاں چندرا اور بھاگہ کا پانی روکنے کی سازش تیارکرلی گئی۔ بھاگہ کا پانی راوی میں منتقلی کیلئے کند مزید پڑھیں

افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکا، بچہ جاں بحق، 3 زخمی

کابل: افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ماضی کی جنگوں سے بچ جانے والی ایک بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو افغان صوبائی پولیس کے دفتر کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک بارودی سرنگ جو ماضی کی جنگوں سے بچ گئی تھی، جمعہ مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کو 10 ماہ بعد جیل سے رہائی مل گئی

ویب ڈیسک —  سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو 10 ماہ بعد پٹیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ سدھو کی رہائی کے موقع پر کانگریس کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے باہر اُن کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ بھارت کی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس مئی میں نوجوت مزید پڑھیں

فرد جرم کے لیے سابق صدر ٹرمپ کوعدالت میں کیسے پیش کیا جائے گا?

ویب ڈیسک —  ٹرمپ کے اٹارنی جو ٹیکوپینا نے جمعے کے روز ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگلے ہفتے جب ٹرمپ عدالت کے سامنے پیش ہوں گے تو ڈسٹرکٹ اٹارنی اور ٹرمپ کے وکلا صفائی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت انہیں ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک کی ایک مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف فردِ جرم, سابق صدر کی منگل کو عدالت میں پیشی متوقع

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متوقع طور پر منگل کو گرفتار کر کے باضابطہ فرد جرم عائد کرنے کے لیے جج کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ ایسا پہلی بار ہوگا کہ کوئی سابق امریکی صدر مجرمانہ الزامات کا سامنا کرے گا۔ نیو یارک کی ایک گرینڈ جیوری نے ٹرمپ کے مزید پڑھیں

امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، چار افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاستوں الینوائے اور آرکنساس میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق جمعے کی شب آنے والے اس طوفان کے باعث دونوں ریاستوں میں کئی گھروں سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

مودی سے ڈگری مانگنے پر وزیرِ اعلٰی کیجری وال پر 25 ہزار روپے جرمانہ

نئی دہلی —  گجرات ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگری کی تفصیلات طلب کرنے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا۔ عدالت کے مطابق یہ تفصیلات بہت پہلے عام کر دی گئی تھیں۔ عدالت نے جرمانہ جمع کرنے کے لیے چار ہفتے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی یوکرین کیلئے 15.6 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ( آئی ایم ایف )نے یوکرین کے لیے 15.6 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دی ہے تاکہ جنگ سے متاثرہ ملک کی معاشی بحالی میں مدد کی جا سکے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ روسی حملوں نے یوکرین کی معیشت کو تباہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کتنی تحقیقات چل رہی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں فردِ جرم عائد ہو چکی ہے۔ لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اس کے علاوہ بھی کئی اہم تحقیقات ہو رہی ہیں جن میں 2020 کے صدارتی انتخابات میں نتائج بدلنے کی کوشش اور مزید پڑھیں