ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الجزائر مین فارن فنڈنگ کیس میں صحافی کو 3 سال کی سزا

الجائرز:میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی کو دو سال کی معطل سزا بھی سنائی ہے۔

 الجزائری حکومت کے سخت ناقد صحافی احسان الکادی کو گزشتہ سال 24 دسمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں