تائیوان کی صدر چین کی تنبیہ کے باوجود نیویارک پہنچ گئیں

FILE PHOTO: Taiwan President Tsai Ing-wen speaks during a news conference with the incoming Taiwan Premier Chen Chien-jen and outgoing Taiwan Premier Su Tseng-chang at the presidential office in Taipei, Taiwan January 27, 2023. REUTERS/Carlos Garcia Rawlins/File Photo نیویارک :تائیوان کی صدر چین کی تنبیہ کے باوجود نیویارک پہنچ گئیں، صدرسائی انگ ہفتے تک نیویارک مزید پڑھیں

ترکی میں بجلی ،گیس قیمتیں کم کرنے اور اجرت بڑھانے کا اعلان

استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کرنے جبکہ اجرت میں اضافہ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی رپورٹس  کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی کی جائے گی جبکہ مزید پڑھیں

آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

تل ابیب: مسلم ملک آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ایشیائی مسلمان ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ اسرائیل میں آذربائیجان کے سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا مزید پڑھیں

پیوٹن ترکی میں جوہری پلانٹ کا افتتاح کر سکتے ہیں، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جوہری پاور پلانٹ کے افتتاح کے لیے ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے نجی ترک ٹی وی پر گفتگو کے دوران یہ بات کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا عالمی سطح پر جمہوریت کے فروغ کے لیے فنڈنگ کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنی حکومت کے تحت ہونے والی بین الاقوامی ڈیموکریسی سمٹ کا آغاز کر دیا ہے اور دنیا بھر میں جمہوریت کے فروغ کے مختلف پروگرامز کے لیے 69 کروڑ ڈالر کے فنڈز کا اعلان کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے بدھ کو کانفرنس سے افتتاحی خطاب میں مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نفرت انگیز تقاریر پر برہم: ‘لوگوں سے کہا جاتا ہے پاکستان چلے جاؤ’

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریریں اور اشتعال انگیزی پھیلانے والے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر ریاستی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایم جوزف اور جسٹس بی وی ناگ رتنا پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے اشتعال انگیزی کرنے والوں مزید پڑھیں

امریکہ میں 2 بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

امریکی ریاست کینٹکی میں تربیتی مشن کے دوران امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گئے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ فوج کے ترجمان نونڈیس تھورمین نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ عملے کے ارکان کی حالت فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ یہ واضح نہیں مزید پڑھیں

فلپائنی کشتی میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک

فلپائن کے جزیرے میں کشتی میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں 250 مسافر سوار تھے جس نے سفر کے دوران رات گئے فلپائن کے جزیرے میں آگ پکڑلی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 12 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ 8 افراد لاپتا مزید پڑھیں

بنگلا دیش: کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے والا صحافی گرفتار

ڈھاکا:بنگلا دیش میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے والے صحافی کو گرفتار کرلیا گیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے مقبول اخبار سے وابستہ صحافی شمس الزماں شمس نے اپنی ایک رپورٹ میں کھانے پینے کی اشیا میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمان خواتین نے حجاب کا مقدمہ جیت لیا

برلن: برلن میں مسلمان خواتین معلمات نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر مقدمے میں ریاست کو شکست دیتے ہوئے حجاب پہننے کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ برلن کی وزارت تعلیم نے اسکول کے پرنسپلوں کو بھیجے گئے ایک سرکاری خط میں کہا ہے کہ خواتین اساتذہ کے لیے ہیڈ اسکارف اور مذہبی علامات پہننے کی مزید پڑھیں