ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کی طرف سے صدر کو دیے جانے والے سب سے اہم اختیارات میں سے ایک جنگی اختیارات ۔ AUMFsیا امریکی حملوں کے لیے ملٹری فورسز کا استعمال ہے۔ کانگریس نے 1991 کی خلیجی جنگ اور 2003 کے عراق پر امریکی حملوں کے لیے ملٹری فورسز – یا AUMFs کے استعمال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کمالا ہیرس کا گھانا کا دورہ، افریقہ کے لیے 139 ڈالر امداد کا وعدہ
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے گھانا کے شہر اکرا میں تقریباً 8 ہزار نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنانے، ڈیجیٹل معیشت کو ترقی دینے اور جمہوریت کی حمایت کے لیے امریکہ اور افریقہ کے درمیان شراکت داری کے ایک نئے دور کا وعدہ کیا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
میکسیکو کے حراستی مرکز میں تارکین وطن کی لگائی آگ سے 40 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — شمالی میکسیکو میں ایک امیگریشن حراستی مرکز میں ملک بدری سے خوفزدہ تارکین وطن نے گدوں کو آگ لگا دی، جس سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسکو کےصدر نے منگل کو اسےمیکسیکو کے امیگریشن لاک اپ میں اب تک کے سب سے ہلاکت خیز واقعات واقعات میں سے مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد کے بیانات ذاتی حیثیت میں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن : امریکا نے اپنے سابق مندوب برائے عراق و افغانستان زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی مندوب نے 22 مارچ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے مزید پڑھیں
اسرائیل میں خانہ جنگی چھڑجائے گی؟امریکا کو یقین نہیں، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن :وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا کو اسرائیل میں جاری بدامنی پر تشویش لاحق ہے، لیکن اسے یہ یقین نہیں کہ یہ بدامنی بے قابو ہوجائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکاعدالتی اصلاحات سے مزید پڑھیں
رمضان المبارک: مکہ مکرمہ میں ہلال احمر کے 24 ہزار رضا کار خدمت پر مامور
مکہ مکرمہ:رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مکہ مکرمہ میں ہلال احمر کے 24 ہزار رضا کار ہنگامی اور انسانی ہمدردی کے کاموں میں مصروف عمل ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ کریسنٹ اتھارٹی ان رضا کاروں کے ذریعے آگاہی اور تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ہنگامی اور انسانی ہمدردی کے رضا کارانہ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں گداگری کے حوالے سے سخت انتباہ جاری
ریاض:سعودی عرب میں گداگری کی لعنت کے خلاف اقدامات کو سخت کردیا گیا۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن نے اس حوالے سے سخت تنبیہ جاری کردی ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ کسی شخص کا استحصال کرتے ہوئے اسے بھیک مانگنے کے لیے کرایہ پر رکھنا، اسے گداگری سے منسلک کرنا، کسی مزید پڑھیں
مسجد حرام: روزہ داروں میں سحر و افطار کے کھانے کی تقسیم
ریاض:سعودی عرب میں حرمین کے امور کی انتظامیہ نے المسجد الحرام میں سحری اور افطاری کے دستر خوانوں پر آنے والے زائرین اور معتمرین کے درمیان کھانے کے پیکٹ تقسیم کا اہتمام کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عمومی صدارت برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی نے آمد سے حاصل کرنے تک اور اپنے معتمرین مزید پڑھیں
امریکہ کے بڑے بینک دیوالیہ؛ ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات
No media source currently available
خلیل زاد کے پاکستانی سیاست سے متعلق بیانات؛ امریکہ کا اظہارِلاتعلقی
واشنگٹن ڈی سی — امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان میں سابق ایلچی زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاست سے متعلق بیانات سے اظہارِ لاتعلقی کر دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پیر کو معمول کی بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکی حکومت سے کوئی مزید پڑھیں