ٹینیسی: نیش ول کے ایک پرائیویٹ کرسچن ایلیمنٹری اسکول میں مسلح شخص نے تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش وِل میں صبح 10 بجے کے بعد پیش آیا۔ تینوں بچوں کو قتل کرنے کے بعد مسلح شخص کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی کانگریس میں مختلف قومیتوں کے نمائندوں کی بڑھتی تعداد
No media source currently available
عمران خان کے حق میں بعض امریکی شخصیات کے بیانات، پس منظر کیا ہے؟
No media source currently available
نیش ول: ایلیمنٹری سکول میں شوٹنگ تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک پرائیویٹ کرسچئین اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچے اور تین بالغ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی نے بتایا ہے کہ مشتبہ خاتون حملہ آور پولیس سے مقابلے میں مزید پڑھیں
امریکہ میں جمہوریت سربراہی کانفرنس؛ کئی امریکی شراکت دار نظر انداز
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو جمہوریت کے لیے دوسری سربراہی کانفرنس میں 121عالمی لیڈروں کو مدعو کیا ہے۔ اس سربراہی کانفرنس کا بظاہر مقصد یہ نظر آرہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے اورچین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے تناظر میں آمریت کے خلاف متحدہ محاذ قائم کیا جائے۔ صدر جو بائیڈن نے مزید پڑھیں
کابل میں خودکش بم دھماکہ: کم از کم چھ افراد ہلاک متعدد زخمی
ویب ڈیسک — دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے باہر ایک خود کش بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغانستان میں عینی شاہدین اور ڈاکٹروں نے یہ اطلاع دی ہے اور اٹلی میں قائم ایک بین الاقوامی انسانی تنظیم، ایمرجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مزید پڑھیں
افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ۔خواتین کا احتجاج۔
ویب ڈیسک — خواتین کارکنوں کے ایک چھوٹے گروپ نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں طالبان حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ملک بھر میں لڑکیوں کے لیے اسکول اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھولیں۔ طالبان سیکورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی منتشر کیے جانے سے قبل مظاہرین نے مزید پڑھیں
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن او سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، روس
ماسکو:روس کے ایک سفارت کار نے کہا ہے کہ کچھ ممالک کی جانب سے روس کو دیوار سے لگانے کی کوششوں کے باوجود روس کا ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او)سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے اقتصادی تعاون کے شعبہ کے ڈائریکٹر دمتری بری چیوسکی نے آرآئی اے نووستی کے مزید پڑھیں
اماراتی صدر کا منشیات اسمگلنگ میں سزا یافتہ اسرائیلی خاتون کو رہا کرنے کا حکم
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کیس میں سزائے موت پانے والی اسرائیلی خاتون کی سزا معاف کرکے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی خاتون فدا کیوان کو مارچ 2021میں کینبیز اور کوکین رکھنے پر گرفتار کیا مزید پڑھیں
یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بھارتی حکومت کیخلاف سکھوں کا مظاہرہ
برسلز:چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ بھارت میں نریندرا مودی کی حکومت مظلوم کشمیریوں اور سکھ برادری پر مظالم بند کرے۔ یہ مطالبہ انہوں نے پیر کے روز برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بھارتی حکومت کے خلاف سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرے کے دوران کیا۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں مزید پڑھیں