بیجنگ:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ مالی استحکام کے خطرات بڑھ گئے ہیں وبائی امراض، یوکرین میں جنگ اور مالیاتی سختی کی وجہ سے 2023 ایک اور چیلنجنگ سال ہو گا، جس میں عالمی نمو 3 فیصد سے نیچے رہ جائے گی۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں امریکی حملوں کا فوری اور زیادہ شدت سے جواب دیں گے، ایران
تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے شام میں ایران سے منسلک اہداف پر حملوں کا فوری اور زیادہ شدت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا، شام میں موجود ایران سے منسلک مزید پڑھیں
سعودی عرب: فجر اور عشاء کی اذان اور اقامت صرف 10منٹ کا وقفہ
ریاض:سعودی عرب کے محکمہ مذہبی امور، دعوت و ارشاد نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دو نمازوں فجر اور عشا کی اذان اور اقامت کے درمیان کے وقت میں رد وبدل کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزارت نے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کی طرف سے فجر اور عشا کی مزید پڑھیں
ایرانی وفاداروں کی ہلاکت کا جواب، شام میں ایک اورامریکی اڈے پر حملہ
واشنگٹن :امریکاکی جانب سے مشرقی شام فضائی حملوں میں 11 ایران نواز عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔ اس کے جواب میں شمال مشرقی شام میں العمر آئل فلیڈ میں ایک امریکی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملے کی اطلاع پر امریکہ کی جانب سے بھی فوری طور مزید پڑھیں
مجھے 2024 کے انتخابات سے باہر رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ انہیں 2024 کے صدارتی انتخابات سے دور رکھنے کے لیے ہر طرح کا حربہ استعمال کر رہی ہے۔ وہ 2024 میں ریبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کے حصول کے خواہاں ہیں۔ ریاست ٹیکساس کے شہر مزید پڑھیں
تیونس، تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 19افراد ہلاک
تیونس: اٹلی جانیوالے افریقی تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے ایک اور واقعے میں 19 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق گروپ نے کشتی ڈوبنے کے حادثے کے نتیجے میں ان 19 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ، انسانی حقوق گروپ کے مطابق مذکورہ تارکینِ وطن بحیرہ مزید پڑھیں
امریکا میں طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی
واشنگٹن:امریکی ریاستوں مسی سپی اورالاباما میں طاقتورہوا کے بگولوں سے بڑے پیمانیپرتباہی ہوئی ہے،مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 26 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولے سے 274 کلومیٹر تک تباہی کے آثار نمایاں اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ دو روزقبل آنے والے طوفان میں مغربی مسی سپی کا ٹاون رولنگ مزید پڑھیں
یمن میں ساڑھے پانچ لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں:اقوام متحدہ
صنعا:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں پانچ لاکھ 40 ہزار سے زائد ایسے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں جن کی عمر پانچ سال سے کم ہے۔ عرب میڈیا نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں ساڑھے پانچ لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں مزید پڑھیں
امریکا سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کا خواہاں
واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے شعبہ بیرونی امداد کی ڈائریکٹر ڈیفنارینڈ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد، کوویڈ چیلنجز میں پاک امریکا تعاون بھرپور رہا ہے،پاکستان میں کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر کو مضبوط کرنے اور معاشی ترقی، تباہ انفراسٹرکچر مزید پڑھیں
حکومت نے حج اخراجات میں کمی کی نویدسنادی
اسلام آبا:ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امورڈاکٹرعطا الرحمان نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین کیلئے45 سے 50ہزارروپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹرعطا الرحمان کاکہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کیتحت عازمین حج کو45 سے 50 ہزارروپے کی کمی ممکن ہوسکے گی،پاکستانی کرنسی مزید گراوٹ مزید پڑھیں