امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سپی میں طوفانی بگولوں کے سبب ہونے والی تباہی سے اب تک 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ طوفانی بگولوں کی وجہ سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ حکام کے مطابق طوفانی ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کینیڈا میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاج، دہلی میں کینیڈین سفارت کار طلب
ویب ڈیسک — بھارت نے کینیڈا میں ہونے والے سکھ مظاہرین کے احتجاج اور ان کے ہاتھوں بھارتی سفارت خانے کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی پراتوار کو کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کینیڈا کے شہر وینکوور میں قائم بھارتی قونصل خانے کے باہر سینکڑوں سکھ مظاہرین مزید پڑھیں
یوکرین کی مدد کرنیوالے 4 یورپی ممالک کی فضائیہ روس کیخلاف متحد
کوپن ہیگن : جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے والے 4یورپی ممالک نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط فضائی دفاعی فورس تیار کرنے کا منصوبہ بنایاہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس یوکرین کی جاری جنگ میں سویڈن، ناروے، فن لینڈ اور ڈنمارک کی فضائیہ کے کمانڈروں کا کہنا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں
امریکا و سعودی عرب کی پہلی کاؤنٹر ڈرون مشق مکمل
واشنگٹن: امریکا کی مرکزی کمان سینٹ کام کے سربراہ کے مطابق، امریکا اور سعودی عرب نے گزشتہ ہفتے ریاض میں ایک نئے فوجی مرکز میں اپنی پہلی مشترکہ کانٹر ڈرون مشق مکمل کی۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق یہ مشق دونوں ممالک کے درمیان اس نوعیت کی پہلی مشق تھی۔ریڈ سینڈز تجرباتی مرکز کچھ عرصے مزید پڑھیں
برازیل میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
ریوڈی جنیرو: جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں فائرنگ سے 13افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے مابین تصادم ہوا۔ اس دوران فائرنگ سے 13افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق ساحلی شہر ریو ڈی جنیرو میں جرائم پیشہ گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کی مسجد نبوی میں روضئہ رسولﷺ پر حاضری
مدینہ منورہ:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجدِ نبوی میں روضئہ رسولﷺ پرحاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ اس موقع پر مدینہ ریجن کے گورنر فیصل بن سلمان، عبدالعزیز بن ترکی الفیصل اور خالدبن سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ شروع
ریاض:سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ شروع ہوگیا۔تبوک ریجن میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سے صحرائی وادیوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے موسمیاتی نام سازی کمیٹی کے رکن عبدالعزیزالحسینی نے بتایا ہے کہ تبوک اورشمالی علاقہ جات میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا۔پھر الجوف،حائل اور مدینہ کے کچھ حصوں اورریاض مزید پڑھیں
رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرہ ادا کرنے پر پابندی
مکہ مکرمہ: رمضان المبارک میں ایک سے زائد بار عمرہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران کسی بھی شخص کو ایک سے زیادہ عمرے کی اجازت نہیں ہے، اس لیے تمام لوگ صرف ایک بارعمرہ مزید پڑھیں
امریکی ریاست مسی سپی تباہ کن بگولوں اور طوفان سے 23 افراد ہلاک
مسی سپی: امریکی ریاست مسی سپی میں تباہ کن طوفان اور بگولوں کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ریسکیو ٹیمیں مغربی مسی سپی میں 200 افراد پر مشتمل علاقہ سلور سٹی بگولوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں ریسکیو ٹیمیں مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے،صدر بائیڈن
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازعات میں نہیں پڑنا چاہتے تاہم امریکا اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے طاقت کا استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں