No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: ’80 ہزار اہلکاروں کے باوجود امرت پال سنگھ کیسے فرار ہوگئے؟’
ویب ڈیسک — بھارت کی پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خالصتان کے حامی علیحدگی پسند گروپ ‘وارث پنجاب دے’ کے سربراہ امرت پال سنگھ کے خلاف آپریشن کی رپورٹ پیش کرے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں
جاپانی وزیرِاعظم کا دورۂ بھارت: 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
نئی دہلی — جاپان کے وزیرِاعظم فومیوکِشیدہ نے پیر کو نئی دہلی کا دورہ کیا اور اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے روس کی یوکرین میں جنگ، انڈو پیسفک کی صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات کے علاوہ ایک لیکچر بھی مزید پڑھیں
یورپی یونین کا یوکرین کو 10لاکھ آرٹلری شیلز بھیجنے کا فیصلہ
برسلز:یورپی یونین کے ممالک نے یوکرین کے لیے مشترکہ طور پر گولہ بارود خریدنے کے لیے دو بلین یورو کے منصوبے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے دفاع اور خارجہ نے برسلز میں ہونے والے اجلاس کے دوران یوکرین کو اگلے 12مہینوں میں 10لاکھ آرٹلری شیلز فراہم کرنے مزید پڑھیں
فرانسیسی حکومت پنشن اصلاحات پر عدم اعتماد سے بچ گئی
پیرس:فرانسیسی پارلیمنٹ نے ریٹائرمنٹ کی عمر 62سے 64سال تک بڑھانے والے متنازع بل پر حکومت کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی۔ رپورٹس کے مطابق حکومت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہونے کے لیے حزب اختلاف کو 287ووٹ درکار تھے تاہم ووٹنگ میں اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے 278ووٹ حق مزید پڑھیں
خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی، بھارتی پنجاب جیل میں تبدیل
چندی گڑھ:بھارتی پنجاب میں خالصتان تحریک کو زور پکڑتا دیکھ کر مودی حکومت نے پنجاب کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے کریک ڈائون جاری ہے۔ بھارتی پولیس نے اب تک 100سے زائد سکھوں کو گرفتار کرلیا ہے، خالاتین کے حامی رہنما امرت پال مزید پڑھیں
برطانیہ نے پاسداران انقلاب کے7عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
لندن:برطانیہ نے ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے 7اعلی عہدیداروں پرپابندیاں عائدکردی ہیں، جن میں اس کو مالی معاونت فراہم کرنے والے افراد شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی نئی پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں پاسداران انقلاب کوآپریٹو فائونڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے پانچ ارکان اوردوصوبوں تہران مزید پڑھیں
روس کی عدالت نے ووکس ویگن کے تمام اثاثے منجمد کر دئیے
ماسکو:روس کی عدالت نے ووکس ویگن کے تمام اثاثے منجمد کر دئیے ہیں۔ روس کی آٹوموبیل کمپنی’’جی اے زیڈ‘‘نے،اگست میں ووکس ویگن کی طرف سے شراکت داری ختم کئے جانے کے بعد، جرمن آٹو موبیل کمپنی کے خلاف دعوی دائر کر دیا تھا،روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق شراکت داری کے خاتمے سے’’جی اے زیڈ‘‘آٹوموبیل کمپنی مزید پڑھیں
روس، چین، ایران، میانمار اور افغانستان میں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق پامال ہوئے: امریکی رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری 2022 کو ماسکو کے یوکرین پر مکمل حملے کے بعد سے روس کی مسلح افواج نے "بہت سے جنگی جرائم اور دیگر مظالم” کا ارتکاب کیا ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والی محکمہ خارجہ کی 2022 کی انسانی مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری کا اندیشہ، احتجاج کی کال دے دی
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف منگل کو ایک کیس میں فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے جب کہ سابق صدر نے اپنے حامیوں کو فردِ جرم کی صورتِ میں احتجاج کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مین ہٹن اٹارنی الون بریگ منگل کو مزید پڑھیں