No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
سفارتی ناکامیوں کے بعد خالصتان ریفرنڈم رکوانے کیلیے بھارتی ہتھکنڈے شروع کےسائبر حملے
برسبین:خالصتان ریفرنڈم رکوانے کے لیے سفارتی ناکامی کے بعد بھارت سائبر حملوں پر اتر آیا، تاہم برسبن میں خالصتان ریفرنڈم پر بھارتی ہیکرز کے حملوں کی کوششوں کے باوجود 11ہزار سکھوں نے ووٹ ڈال دیے۔ خالصتان ریفرنڈم کروانے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کا کہنا تھا کہ ووٹنگ کے دوران 3 مرتبہ مودی سرکار کی مزید پڑھیں
حکام رشتے داروں کو سرکاری ملازمت سے فارغ کریں، امیر طالبان
کابل:طالبان کے امیر ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے ہدایت کی ہے کہ طالبان حکام اپنے رشتے داروں کو سرکاری ملازمتوں سے فارغ کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے افغان حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ان تمام رشتے داروں کو برطرف کریں، جنہیں انہوں نے سرکاری نوکریاں مزید پڑھیں
روس، چین، ایران، میانمار اور افغانستان میں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق پامال ہوئے: امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری 2022 کو ماسکو کے یوکرین پر مکمل حملے کے بعد سے روس کی مسلح افواج نے "بہت سے جنگی جرائم اور دیگر مظالم” کا ارتکاب کیا ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والی محکمہ خارجہ کی 2022 کی انسانی مزید پڑھیں
روس، چین، ایران، میانمار اور افغانستان میں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق پامال ہوئے: امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری 2022 کو ماسکو کے یوکرین پر مکمل حملے کے بعد سے روس کی مسلح افواج نے "بہت سے جنگی جرائم اور دیگر مظالم” کا ارتکاب کیا ہے۔ پیر کے روز جاری ہونے والی محکمہ خارجہ کی 2022 کی انسانی مزید پڑھیں
عراق کا ایران کے ساتھ مشترکہ سیکورٹی معاہدے پر دستخط کا اعلان
بغداد:عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے اتوار کے روز ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات، خطے کی سلامتی اور سیاسی صورتحال اور اس کی سلامتی و استحکام کو بڑھانے کے طریقوں مزید پڑھیں
رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین کا کام مکمل
ریاض : سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس نے رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق سیکرٹری کسوہ کمپلیکس انجینئر امجد الحازمی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ ہر سال رمضان سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین مزید پڑھیں
سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کو کل چاند دیکھنے کی اپیل
ریاض:سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی سے کل منگل 21مارچ کو چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بھرمیں مقامی رویت ہلال کمیٹیاں رصد گاہوں اوردیگرجگہوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں گی۔ ام القری کلینڈر کےمطابق 21مارچ منگل کواسلامی مزید پڑھیں
سعودی عرب کے تعاون سے خطے میں استحکام کے لیے کوشاں ہیں، ایران
تہران:ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہاہے کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان نے جلد ملاقات کریں گے، مجوزہ ملاقات کے لیے تین جگہیں تجویز کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسین امیر عبد الہیان نے واضح کیا کہ سعودی عرب کے ساتھ تازہ ترین پیعام رسانی کے مزید پڑھیں
چینی صدر روس پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ دورہ پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے جہاں ان کا مثالی استقبال کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چینی صدر کی آمد پر ملٹری بینڈ نے دونوں ممالک کے ترانوں کی دھنیں بجائیں ۔ مسلسل تیسری بار چین کے صدر منتخب ہونے کے مزید پڑھیں