افغان طالبہ نے بھارت میں طلائی تمغہ جیتا اور تعلیم سے محروم ہم وطن لڑکیوں کے نام کر دیا

ویب ڈیسک —  بھارت کے ایک کالج سے افغانستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ رضیہ مرادی نے ماسٹرز ڈگری میں شاندار کارکردگی پر ملنے والا طلائی تمغہ اپنے آبائی ملک کی ان طالبات کے نام کر دیا ہے جنہیں طالبان کی جانب سے یونیورسٹیوں میں پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔ رضیہ مرادی کا وائس آف مزید پڑھیں

رمضان میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھول دیئے جائیں گے

مدینہ منورہ:مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ رمضان میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں سکیورٹی امورکے نگران سعودالصاعدی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،۔انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان میں زائرین کی مزید پڑھیں

کراچی سے جدہ جانے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے جناح ٹرمینل پر کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔  ذرائع کے مطابق اے این ایف نے کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی۔ مسافر اختر مزید پڑھیں

بھارت: خالصتان حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار

امرتسر: بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتارکرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ’وارث پنجاب دے‘ نامی تنظیم کے سربراہ کو جالندھر کے علاقے نکودر کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سکھ فیڈریشن یوکے سمیت سکھوں کی بین الاقوامی تنظیموں نے امرت پال سنگھ کی مزید پڑھیں

یوکرین: روسی ڈرون حملے میں شہری ہلاک، 3 زخمی

کیف: روس کے یوکرین پر حملے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 24 گھنٹوں کے د وران کیے گئے حملوں میں ایک یوکرینی شہری ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یوکرینی  فضائیہ کا کہنا ہے  کہ جمعے اورہفتے کی درمیانی شب 16 روسی  ڈرون طیاروں نے دارالحکومت کیف اورمغربی شہر مزید پڑھیں

چینی صدر کا آئندہ ہفتے دورۂ روس متوقع

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر روس روانہ ہوں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی صدر کا یہ فیصلہ پوٹن کی جانب سے دی گئی دعوت اور چین کی امن ثالثی کی پیشکش کے بعد سامنے آیا ہے۔ روسی ایوان مزید پڑھیں

 یمن، سعودی ایران معاہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امن کا راستہ اپنائے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے یمن نے کہا ہے کہ یمن سعودی ایران معاہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امن کا راستہ اپنائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے خلیجی خطے کے استحکام کے لئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار تعلقات مزید پڑھیں

 یمن، سعودی ایران معاہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امن کا راستہ اپنائے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے یمن نے کہا ہے کہ یمن سعودی ایران معاہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امن کا راستہ اپنائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے خلیجی خطے کے استحکام کے لئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار تعلقات مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کیلئے مخصوص شاپنگ مالز کھل گئے

کابل: افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے 2 شاپنگ مالز میں دکان داراورخریدار خواتین ہیں۔ان شاپنگ مالز میں فیملی کے بغیر مردوں کا داخلہ منع ہے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین دکان داروں کا 6 ماہ کا مزید پڑھیں

مسجد الحرام کی اعتکاف کمیٹی کا رمضان سیقبل اعتکاف پلان کاجائزہ

مکہ مکرمہ:صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کیزیرانتظام مسجد الحرام میں اعتکاف کے امور کی ذمہ دار کمیٹی نے 1444ھ کے  رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں اعتکاف کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد کیا۔  اجلاس میں مسجد الحرام میں اعتکاف کے طریقہ کار اور رواں سال کے اعتکاف پلان کا جائزہ لینیکے بعد مزید پڑھیں