امریکہ نے روسی جنگی طیارے اورامریکی ڈرون کے تصادم کی ویڈیو جاری کر دی

ویب ڈیسک —  امریکی فوج نے جمعرات کو روسی فوجی مداخلت کی وہ ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منگل کو بحیرہ اسود کے اوپر کس طرح روسی طیارے امریکی نگرانی کرنے والے ڈرون سے متصادم ہوئے ۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک روسی سخوئی ایس یو 27 پیچھے سے مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کی صحت کے لیے ای ہیلتھ نیٹ ورک کا پروگرام

واشنگٹن ڈی سی —  اسلامی ترقیاتی بینک افغانستان میں ای ہیلتھ کےایک نیٹ ورک کے قیام کےلیے افغانستان اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کی مالی معاونت کرے گا جس کے تحت افغانستان کے چھ شہروں میں بارہ ماہ کے اندر چھ صوبائی مراکز تشکیل دیے جائیں گے جن کا قیام مارچ 2023 سے شروع مزید پڑھیں

بھارت: جی 20 اجلاس کے دوران کسانوں کا احتجاج

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست پنجاب کی عام آدمی پارٹی کی حکومت کی جانب سے جی 20 ممالک کے امرتسر میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر کسی بھی احتجاج کی اجازت نہ دینے کے اعلان کے باوجود متعدد کسان تنظیموں نے جمعرات کو گروپ 20 کے خلاف احتجاج کیا اور ان پر "سامراجیت مزید پڑھیں

بھارت فوجی قوت میں اضافے کے لیے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا

ویب ڈیسک —  بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کی کوشش میں ،جمعرات کو ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دی ہے وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا، بھارتی فوج کے لیے سرمایہ کی منظوری دینے والے اعلیٰ سرکاری مزید پڑھیں

مغربی اہداف پر داعش خراسان کی دہشت گردی کا خدشہ بڑھ رہاہے: امریکی جنرل

ویب ڈیسک —  ایک اعلیٰ امریکی فوجی اہل کار کے مطابق، داعش کے ساتھ منسلک سب سے خطرناک دہشت گرد گروپ کی نگاہیں مغرب پر ہیں اور وہ سال ختم ہونے سے پہلے حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل مائیکل کوریلا نے جمعرات کو قانون سازوں کو بتایا کہ افغانستان کے حکمران مزید پڑھیں

روس بحیر اسود میں ڈرون واقعہ کے بعدمزید احتیاط کا مظاہرہ کرے، امریکا

واشنگٹن :وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے بتایا ہے کہ واشنگٹن میں متعین روسی سفیرکوامریکی حکام نے مطلع کردیا ہے کہ ماسکوکوبین الاقوامی فضائی حدودمیں پرواز کرتے وقت زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے روسی سفیراناطولی انتونوف کو طلب کیا تھا اور ان سے امریکی مزید پڑھیں

شیخ عبدالرحمن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل

مکہ مکرمہ:شیخ عبدالرحمن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ السدیس نے 22 شعبان 1404 میں حرم شریف میں امامت اور خطابت کا آغاز کیا تھا۔  عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شیخ السدیس نے حرم شریف میں فرائض کا آغاز نماز عصر کی امامت سے مزید پڑھیں

یمن کے مسئلے کے حل کے لیے کوششیں جاری رکھنے کو تیار ہیں، چین

اقوام متحدہ: چین نے کہا ہے کہ وہ یمن کے مسئلے کے حل کے لیے اپنی غیر متزلزل کوششوں کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہے اور امید ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لیے سعودی ایران معاہدہ یمن کی صورت حال معمول پر لانے میں مدد دیگا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ شدید درجے کا زلزلہ آیا، جس کی شدت ریکٹراسکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کی صبح آنے والا شدید زلزلہ کرماڈیک جزائرمیں آیا، جو نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں تقریبا 1,000 کلومیٹر دور واقع ہے۔نیوزی لینڈ ہیرالڈ کے مطابق زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کی خدمت کیلیے تیاریاں

مکہ مکرمہ:صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی سروسز اینڈ انوائرنمنٹل پروٹیکشن اچیومنٹ ایجنسی نے مسجد الحرام میں بارش کے دوران اپنی تیاریاں بڑھا دی ہیں۔ موسم کی ہنگامی صورت حال کے پیش نظرایجنسی نے 200 سے زیادہ سپروائزرز اور نگران مقرر کیے۔ اس کے علاوہ بارش کے دوران مسجد حرام میں نمازیوں اور زائرین کی مزید پڑھیں