سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی کشمیر کے سابق وزیرِ اعلٰی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت میں ایک وفد نے جمعرات کو نئی دہلی میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6فیصد کمی
ریاض:عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6فیصد کمی ہوگئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 77ڈالر سے کم ہوکر 73ڈالر جبکہ برطانوی وائٹ کروڈ کی قیمت 72ڈالر سے کم ہو کر 67ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کے علاوہ گیس کی قیمت میں ساڑھے 6فیصد کمی مزید پڑھیں
آذربائیجان، جرمنی اور یورپی یونین کے لیے ایک ابھرتا ہوا اہم شراکت دار ہے، جرمنی
برلن:جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ آذربائیجان، جرمنی اور یورپی یونین کے لیے ایک ابھرتا ہوا اہم شراکت دار ہے۔ شولز اور آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے دارالحکومت برلن میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر شولز نے کہا کہ آذربائیجان اور یورپی یونین مشرقی شراکت داری کے مزید پڑھیں
عراق میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 7افراد جاں بحق
بغداد:عراق کے شمالی صوبے میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں 7افراد ہلاک ہوگئے، عراقی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ گرنے والا ہیلی کاپٹر ترک فوج کا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق کے شمالی صوبے دحوک میں ایک ہیلی کاپٹر آئل فیلڈ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں کم از کم مزید پڑھیں
کینیڈا کا جعلی دستاویزات پر داخلہ لینے والے700 بھارتی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
اوٹاوا:کینیڈا میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر داخلہ لینے والے بھارتی طلبہ کو بارڈر سکیورٹی ایجنسی نے ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں قائم نجی ادارے کے ذریعے 700طلبہ نے سٹڈی ویزے کے لیے اپلائی کیا ،ادارے نے فی طالب علم 16لاکھ روپے سے زیادہ کی مزید پڑھیں
پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگ لگے
مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگ گئے، راجستھان میں کانگریس رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے مودی کے پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک کر دیا،راجستھان کے شہر جے پور میں مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے کے چرچے ہیں ۔ راجستھان میں کانگریس رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا مزید پڑھیں
پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگ لگے
مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے پر بھارت کے اندر سے ہی سوالات اٹھنے لگ گئے، راجستھان میں کانگریس رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے مودی کے پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک کر دیا،راجستھان کے شہر جے پور میں مودی سرکار کے پلوامہ ڈرامے کے چرچے ہیں ۔ راجستھان میں کانگریس رہنما سکھ جندر سنگھ رندھاوا مزید پڑھیں
اردوان کا نیٹو میں شمولیت کیلئے فن لینڈ کی حمایت کا اشارہ
انقرہ :ترک صدر رجب طیب اردوان نے اشارہ دیا ہے کہ ترکیہ جلد ہی فن لینڈ کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن(نیٹو )میں شمولیت کی درخواست کی توثیق کر سکتا ہے اور اسے سویڈن سے علیحدہ فوجی اتحاد میں شامل ہونے کی اجازت دے سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سال پہلے یوکرین پر مزید پڑھیں
یوکرینی صدر نے تین گورنرز کو بر طرف کر دیا
کیف:یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے میلنیتسکی ،اودیسہ اور لوہاہنسک کے گورنرز کو برطرف کر دیا ہے۔ یوکرینی ایوان صدر کے مطابق، زیلنسکی نے مذکورہ علاقوں کے گورنروں کی برطرفی سے متعلق حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں،اس حکم نامے کے تحت ، میلنیتسکی کے گورنر سرگی گامالی ،اودیسہ کے گورنر ماکسیم مارچینکو اور مزید پڑھیں
اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کا پہلا عالمی دن
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہےکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو اکثر اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گزشتہ سال اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار دیا تھا۔ اس تاریخ کو نیوزی لینڈ مزید پڑھیں