No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: نئے ‘ایئر فورس ون’ کی تیاری مگر رنگ نیلا اور سفید ہی رہے گا
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدر کے ہوائی سفر کے لیے مخصوص طیارے ‘ایئر فورس ون’ کے نئے ڈیزائن کی منظوری دی ہے جس میں اس دیو ہیکل جمبو جیٹ کا رنگ نیلا اور سفید ہی برقرارکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی صدر اپنے دوروں کے لیے ‘ایئر فورس ون’ مزید پڑھیں
مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا ، امریکی اخبار
نیویارک :امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا، مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا۔ نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا ، امریکہ سے لے کر برطانیہ تک مودی مزید پڑھیں
افغان صوبے مزار شریف میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک ،صحافیوں سمیت پانچ زخمی
بلخ : افغانستان کے شمالی صوبہ مزار شریف کے دارالحکومت بلخ میں دھماکے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ ثقافتی سینٹر تبیان میں اس وقت ہوا جب صحافیوں کی قدردانی کی غرض سے منعقدہ ایک تقریب جاری تھی۔ افغانستان کی حکومت کے ایک مزید پڑھیں
دنیا بھر میں 8 کروڑ سے زائد افراد جبری طور پر بے گھر ہوئے ،اقوام متحدہ
جنیوا:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2021 کے آخر تک دنیا بھر سے 8 کروڑ 93 لاکھ افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے 2021 کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر سے 8 کروڑ 93 لاکھ مزید پڑھیں
ترک صدر نے 14 مئی کو ملک میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردگان نے آئین کے آرٹیکل 116 کے ذریعے حاصل اختیارات کی رو سے 18 جون 2023 کو منعقد کیے جانے والے صدارتی و عام انتخابات کو 14 مئی کو کروانے کے مزید پڑھیں
برطانیہ میں برفانی طوفان کے الرٹ برقرار، 100 سے زائد اسکول بند
لندن:برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے،ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری ر ہی جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی میٹر تک برف باری متوقع ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ مزید پڑھیں
مزاحمت اسرائیلی دور کو مٹا سکتی ہے،حسن نصراللہ
بیروت:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ پورے لبنان میں مزاحمت امید کی پوزیشن سے شروع ہوئی ہے۔ انہو ں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ مزاحمت اسرائیلی دور کو مٹا سکتا ہے۔ نصراللہ نے ایجوکیشن فانڈیشن کے قیام اور امام المہدی کی ولادت کے موقع پر ایک مزید پڑھیں
رمضان المبارک: امارات میں اشیائے ضروریہ پر 75 فیصد تک رعایت
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں رمضان کی آمد سے 2 ہفتے پہلے ہی سپر مارکیٹس نے اشیائے ضروریہ پر 75فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ کھانے پینے کی اشیا سمیت روز مرہ استعمال کی دیگر مصنوعات پر بچت اسکیموں سے آن لائن بھی فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔خریدار رمضان کے دوران 10ہزار سے زائد اشیا مزید پڑھیں
برطانوی طالبعلم پرحملہ کرنیوالے عرب تارک وطن کو 6 سال قید
لندن:برطانوی طالب علم پرحملہ کرنے والے عرب تارک وطن کو 6 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں نے جنوبی انگلینڈ کے شہر ساتھمپٹن میں ایک عرب پناہ گزین کا ایک مقامی لڑکے پر چاقو سے حملے کا واقعہ محفوظ ہوگیا۔ واقعے کی مزید چھان بین سے مزید پڑھیں