پٹنا: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت لے جانے کے شبہے میں ایک ایک مسلمان کو سرعام لوہے کی راڈ، اور ڈنڈے برسا کر قتل اور دوسرے کو شدید زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں 56 سالہ مسلمان شخص نسیم قریشی کو جنونی ہندوؤں نے تعاقب کرکے بہیمانہ تشدد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
واشنگٹن میں مسلم خواتین کے لئے مخصوص شیلٹر
No media source currently available
گوانتاناموبے سے سعودی انجینئر 21 سال بعدرہا
واشنگٹن ڈی سی — امریکی محکمہ دفاع نے اس ہفتے اعلان کیا ہےکہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے 11 ستمبر 2001 میں امریکہ پر ہونے والے حملوں کے بعد مشتبہ جرائم کے الزامات میں قید غسان عبداللہ الشربی کو سعودی عرب منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 48 سالہ الشربی امریکی تعلیم یافتہ سعودی انجینئر مزید پڑھیں
ایران میں قید امریکی شہری کی بائیڈن سے اپیل: ہمیں رہا کرایا جائے
ویب ڈیسک — ایران میں مبینہ جاسوسی کے الزام میں قید ایک امریکی شہری نے صدر جو بائیڈن سے اپنی اور دو دیگر امریکی شہریوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے ۔ امریکہ نے امریکی شہریوں کے خلاف جاسوسی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں
USAGM نیٹ ورک کی مصدقہ خبررسانی کو آمرانہ حکومتوں سے خطرہ ہے: ادارے کی سربراہ
ویب ڈیسک — یونائیٹڈ سٹیٹس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کی چیف ایگزیکٹو آفیسر امینڈا بینیٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جس ایجنسی کی قیادت کر رہی ہیں، اسے عالمی سطح پرایک نازک وقت کا سامنا ہے اور مصدقہ خبروں تک رسائی کوآمرانہ حکومتوں سے خطرہ ہے۔ امریکی ایوان کی تخصیصِ بجٹ کمیٹی یا "اپروپرئیشنزکمیٹی” مزید پڑھیں
بین الاقوامی برادری اسلامو فوبیا سے نمٹنے کی کوششیں دوگنی کر دے : لنڈا تھامس
ویب ڈیسک — پندرہ مارچ کو دنیا بھر میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں مسلم کمیونٹی کےخلاف پھیلنے والی نفرت اور ان کے خلاف تشدد آمیز دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں
آسڑیلیا کے وزیراعظم کا بھارت کا دورہ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق
ویب ڈیسک — آسٹریلیا اور بھارت کے رہنماؤں کے درمیان نئی دہلی میں جمعہ کو ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ ، مزید پڑھیں
چین، اعلی ترین سیاسی مشاورتی ادارہ نئی قیادت کا انتخاب کر ے گا
بیجنگ:چین کے اعلی ترین سیاسی مشاورتی ادارے،چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کی نئی قیادت کے لیے امیدواروں کی فہرست کی منظوری دے دی گئی ہے۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے جاری پہلے اجلاس کے پریزیڈیم نے ایک اجلاس میں اس کی منظوری دی۔کمیونسٹ پارٹی مزید پڑھیں
یوکرین تنازع کو صرف روس نہیں بلکہ دیگر ممالک نے بھی ہوا دی، پوپ فرانسس
ویٹی کن:مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنگیں بنتی ہیں، پرانے ہتھیار بیچے اور نئے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں، یوکرین تنازع کو صرف روس نہیں بلکہ دیگر ممالک نے بھی ہوا دی۔ اطالوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ 100سال سے کم عرصے میں 3 عالمی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا معروف شخصیات کے150 خطوط کتابی شکل میں شائع کرنے کا اعلان
نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر اور معروف شخصیات کے خطوط کو کتابی صورت میں شائع کرنے کا اعلان کیا ہے،اگلے ماہ شائع ہونے والی اس کتاب میں ٹرمپ اور دنیا کی مشہور شخصیات کی چار دہائیوں کی خط و کتابت کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں کئی انکشافات بھی شامل ہیں، 320صفحات مزید پڑھیں