امریکی انٹیلی جنس رپورٹ؛ کیا بھارت کو واقعی چین اور پاکستان سے خطرہ ہے؟

نئی دہلی —  امریکی محکمہ انٹیلی جنس کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کی چین اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ اگر کشیدگی بہت زیادہ بڑھتی ہے تو وہ جنگ کی صورت بھی اختیار کر سکتی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے ہر مزید پڑھیں

قطر، شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا

 دوحا:قطر میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن  الثانی کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی کا استعفی قبول کرتے ہوئے اپنے بھائی شیخ خلیفہ بن حمد اخلیفہ الثانی کو وزیر مزید پڑھیں

پیرو،5فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک،ایک لا پتہ

 لیما:جنوبی امریکی ملک پیرو میں دریائے لیاو کو عبر کرنے کی کوشش میں  پانچ فوجی ڈوب گئے جبکہ ایک لا پتہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ال کولاو صوبے  کے قصبے جولی میں پیش آیاجہاں پچاس فوجی دریا عبور کرنے کی کوشش میں پانی کے تیز بہاو کی زد میں آ گئے۔ مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے مابین جنگی قیدیوں کا تبادلہ

 ماسکو:روس اور یوکرین کے درمیان جنگی  قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے 220افراد کورہا کیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں قیدی بنائے گئے 90روسی فوجی کیف انتظامیہ کے زیر کنٹرول علاقے سے لوٹ آئے ہیں،رہائی پانے والے فوجیوں کو علاج معالجے مزید پڑھیں

سویڈن کے وزیر اعظم کا دہشت گرد تنظیموں کی مالی سرگرمیوں کو سنجیدہ نہ لینے کا اعتراف

 اسٹاک ہوم:سویڈن کے وزیراعظم الف کرسٹرسن نے دہشت گرد تنظیموں کی مالی سرگرمیوں کو سنجیدہ  نہ لینے کا اعتراف کیا ہے۔  دارالحکومت اسٹاک ہوم میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینزسٹولٹن برگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس  کے دوران انہوں نے کہاکہ سویڈن نے  ابتدا میں  ملک میں دہشت گرد تنظیموں کی مالی سرگرمیوں کو اتنی مزید پڑھیں

گوانتانامو کے قیدیوں کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کے روز کانگریس کی عمارت کے سامنے گوانتامو بے ، کیوبا کے حراستی مرکز میں بند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ گوانتانامو قید خانہ بند کیا جائے اورقیدیوں کو رہا کیا جائے ۔ منتظمین کے مزید پڑھیں

نیو یارک ڈائری:خواتین کے حقوق اسلامی حقوق ہیں، بلاول بھٹو زرداری

نیویارک —  آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ میرے لیے بھی یہ ایسا ہی معمول کا دن تھا کہ جیسا دنیا کی بیشتر عورتوں کے لیے۔ نا کسی نے ویلنٹائنز ڈے کی طرح پھول دیے، نا مدرز ڈے جیسی آؤ بھگت ہوئی۔ وہی گھر کی فکر، بچوں کہ ذمہ داریاں، کام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف فنڈنگ کی بحالی کے لیے پاکستان کو ہی اقدامات کرنا ہوں گے: امریکہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے کردہ اصلاحات کو مکمل کرنے کا عمل جاری رکھے اور ملک میں جاری سیاسی تناؤ کے تناظر میں تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ امریکی محکمۂ خارجہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں عمرے کیلیے اجازت نامے کا اجرا کھول دیا گیا

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے نسک ایپلی کیشن کے ذریعے باضابطہ طور پر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کرنے کا اجازت نامہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج نے کہا کہ رمضان المبارک کے عمرے کے لیے اجازت نامے کا اجرا کھول مزید پڑھیں

رمضان میں بینکوں کے اوقاتِ کار میں کمی، عیدکی تعطیلات کا اعلان

ریاض:سعودی عرب کے مرکزی بینک (ساما)نے ماہ رمضان میں بینکوں کے اوقاتِ کار میں کمی اور عیدالفطراورعیدالاضحی کی تعطیلات کی تاریخوں میں کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کا آغازہرسال اسلامی کیلنڈرکی بنیاد پر تبدیل ہوتا ہے،جو 12 قمری مہینوں پر مشتمل ہے، اس میں مجموعی طورپر354 یا 355 دن ہوتے ہیں، مزید پڑھیں