اقوام متحدہ:چین نے کہا ہے کہ سوڈان کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیاں فرسودہ ہو چکی ہیں جنہیں ہٹا لیا جانا چاہیے۔ چین کا کہنا تھا کہ 15 رکنی سلامتی کونسل نے سوڈان سے متعلقہ پابندیوں کی نگرانی کرنے والی اپنی کمیٹی کے پینل ماہرین کے مینڈیٹ میں 12 مارچ 2024 تک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین بدعنوانی کے الزام میں گرفتار
کوالالمپور:ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو گرفتار کر لیا گیا اور انہیں بدعنوانی کے متعدد الزامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ملائیشیا کے انسداد بدعنوانی کمیشن (ایم اے سی سی) نے کہا کہ محی الدین کو ان کی حکومت کی طرف سے شروع کیے گئے اقتصادی بحالی کے منصوبے کے بارے میں مزید پڑھیں
روس یوکرین تنازع ختم کرانے کیلئے سعودی عرب نے ثالثی کی پیشکش کردی
ماسکو:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روسی دارالحکومت ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب روس اور یوکرین کے تنازعے پر ثالثی کیلئے تیار ہے۔سعودی وزیرخارجہ نے سعودیہ اور روس کی توانائی منڈیوں کے درمیان قریبی رابطے پر زور دیا اور مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی فنڈنگ کے لیےاقدامات پاکستان کو ہی کرنے ہوں گے، امریکہ
No media source currently available
جرأت مند خواتین بہتردنیا کی تعمیر کے لیے سر گرم ہیں: خاتون اوّل جل بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے اس سال کی ایوارڈ یافتہ جرأت مند بین الاقوامی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ ایوارڈز کی تقریب کے لیے بدھ کے روز تمام 11 اعزازی شخصیات وائٹ ہاؤس کی مہمان خصوصی تھیں۔ مزید پڑھیں
امریکی عدالت سے روسی کمپنی کے بوئنگ طیارے کی ضبطگی کے وارنٹ جاری
ویب ڈیسک — نیو یارک میں ایک وفاقی عدالت نے روس کے خلاف امریکی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے، توانائی کی ایک روسی کمپنی کے ملکیتی طیارے بوئنگ 737 کو ضبط کرنے کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں جس کی مالیت 25 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ طیارہ روزنیفٹ آئل کمپنی کی ملکیت ہے، جس کا مزید پڑھیں
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ؛ کیا واقعی بھارت کی چین یا پاکستان سے جنگ ہو سکتی ہے؟
نئی دہلی — امریکی محکمہ انٹیلی جنس کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کی چین اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ اگر کشیدگی بہت زیادہ بڑھتی ہے تو وہ جنگ کی صورت بھی اختیار کر سکتی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے ہر مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو دارالحکومت منتقلی کا پروگرام ترتیب دے دیا
ریاض:سعودی عرب کی حکومت نے ایک نیا پروگرام ترتیب دیا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی کمپنیوں کو مملکت میں راغب کرنے کے منصوبے کوتیزکرنا ہے،بین الاقوامی کمپنیوں کواپنے علاقائی ہیڈکوارٹرز سعودی دارالحکومت میں منتقل کرنے کی ترغیب دینے کے پروگرام کی نگرانی شاہی کمیشن برائے الریاض کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان کریں گے۔ مزید پڑھیں
گوانتاناموبے سے سعودی انجینئر کو 21 سال بعد رہائی مل گئی
واشنگٹن: امریکہ نے سعودی انجینئر کی گوانتانامو فوجی جیل سے کردیا جو 11 ستمبر 2001 کے القاعدہ کے حملوں کے مشتبہ شخص کے طور پر دو دہائیوں قبل پکڑا گیا تھا لیکن اس پر کبھی الزام نہیں لگایا گیا۔ 48 سالہ غسان الشربی کو مارچ 2002 میں القاعدہ کے ایک ساتھی کے ساتھ حراست میں مزید پڑھیں
افغان صوبے بلخ میں دھماکہ، طالبان حکومت کے گورنر سمیت تین افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں گورنر ہاؤس میں ہونے والے بم دھماکے میں طالبان کے مقرر کردہ صوبائی گورنر سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی صبح ہونے والے بم دھماکے میں گورنر مولوی محمد داؤد مزمل سمیت گورنر ہاؤس میں موجود دیگر مزید پڑھیں