بھارت نے سیاچن پر پہلی خاتون فوجی افسرتعینات کردی

نئی دہلی:بھارت نے سیاچن گلیشیر پر پہلی خاتون فوجی افسر تعینات کردی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارکے مطابق کیپٹن شیوا چوہان کوسیاچن گلیشیر پرکمارپوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔انھیں د نیا کے بلند ترین محاذ جنگ پر تعیناتی سے قبل خصوصی ٹریننگ دی گئی ہے۔ کیپٹن شیوا چوہان کا تعلق بھارتی ریاست راجھستان سے ہے۔  مزید پڑھیں

فرانس؛سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

 پیرس:فرانس کے دارلحکومت پیرس میں میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں جمع بڑی تعداد میں مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔  مظاہرے میں شامل سکھ رہنما مان سنگھ نے کہ مطا لبہ کیا کہ بھارت میں مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ اعلی تعلیم میں شراکت داری پر فخر ہے، امریکی سفیر

  اسلام آباد:پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اعلی تعلیم میں شراکت داری پر فخر ہے۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ میرٹ کی بنیاد پر پاکستان کو اسکالرشپ دے رہے ہیں، 2004 سے اب تک مزید پڑھیں

اٹلی واقعہ میں جاں بحق سات پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں

لاہور:اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق سات پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔ اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہورپہنچائی گئی ہیں جن میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کی میتیں جدہ سے سعودی ائیرلائنز کے ذریعے لائی گئیں مزید پڑھیں

میکسیکو میں چار امریکی شہریوں کا اغوا؛ ‘میرا بھائی وہاں نہیں جانا چاہتا تھا’

ویب ڈیسک —  میکسیکو میں گزشتہ ہفتے اغوا ہونے والے چار امریکی شہریوں کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔ امریکی حکام نے شہریوں کی بازیابی میں مدد دینے والوں کے لیے 50 ہزار ڈالرز انعام کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ مذکورہ امریکی شہری علاج کی غرض سے بذریعہ سڑک امریکہ سے میکسیکو میں مزید پڑھیں

چین عالمی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، روسی ماہر

سینٹ پیٹرزبرگ:عالمی معیشت کو مستحکم کرنے میں چین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ عالمی اقتصادیات کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ارینا کوکو شکینا نے شِنہوا کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ چین نے وبائی امراض کے اثرات اور گزشتہ سال عالمی معاشی بدحالی جیسے کچھ منفی مزید پڑھیں

حرمین شریفین کے قرآنی حلقوں میں 130 مرد و خواتین اساتذہ خدمات پر مامور

 مدینہ منورہ:مسجد الحرام اور مسجد النبوی کے امور کی صدارت عامہ، جس کی نمائندگی ایجنسی برائے رشد و ہدایت کر رہی ہے ، نے 2 مقدس ترین مساجد میں متعدد قرآنی حلقوں کو مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ ان حلقوں میں 130 سے زیادہ مرد اور خواتین اساتذہ قرآن کریم کی تعلیم دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے والے فوجی افسر کو عمر قید

سرینگر —  بھارت کی ایک فوجی عدالت نے تین کشمیری نوجوانوں کوایک جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے کر ایک فوجی افسر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کیپٹن بھوپیندر سنگھ پر کورٹ مارشل کے دوران یہ الزام درست ثابت ہوا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں