مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ٹڈیاں پکڑنے پر تنبیہ

 ریاض:سعودی عرب میں قومی مرکز برائے تحفظ حشرات وانسداد امراض حیوانات ونباتات وقا اور ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے انسداد صحرائی ٹڈی نے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں میں پندرہ اپریل تک ٹڈیاں پکڑنے پر پابندی عاید کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان مراکز نے تمام شہریوں اور رہائشیوں پر زور دیا کہ وہ کیڑے مزید پڑھیں

14 ویں قومی عوامی  کانگریس کے اجلاس کا  آغاز ،چینی  وزیر اعظم نے ورک رپورٹ  پیش کر دی

بیجنگ:چین کے وزیر اعظم لی کھ چھیا نگ نے کہا ہے کہ رواں سال جی ڈی پی میں تقریبا 5 فیصد اضافہ متوقع ہے،گزشتہ ایک سال میں،عوامی جمہوریہ چین کی اقتصادی ترقی کو اندرون اور بیرون ملک متعدد غیر متوقع عوامل کا سامنا کرنا پڑا، پیچیدہ اور بدلتے ماحول  کے تناظر میں ترقی کے بنیادی مزید پڑھیں

امریکا کا فلسطینی گاؤں  کوصفحہ ہستی سے مٹانے کے بیان دینے والے اسرائیلی وزیر کا بائیکاٹ

واشنگٹن:وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ فلسطینی قصبے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان کرنے والے اسرائیلی وزیر خزانہ کے امریکی دورے میں بائیڈن انتظامیہ کے عہدیدار ان سے نہیں ملیں گے۔  عرب میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے اسرائیلی وزیرخزانہ بیزلیل سموٹریچ کے فلسطینی گاں حوارہ  کو مٹانے کے متعلق ان کے انتہا پسندانہ مزید پڑھیں

چین کی فوجی جدید کاری کسی ملک کیلیے خطرہ نہیں ہے، تر جمان این پی سی

بیجنگ :14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ترجمان وانگ چھاؤ نے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔  چینی میڈ یا کے مطا بق دفاعی اخراجات  کے بارے میں وانگ چھائو نے  کہا کہ قومی دفاعی اخراجات کے مزید پڑھیں

جو بائیڈن کے کینسر کا سبب بننے والا زخم کامیابی سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا زخم کامیابی سے ہٹا دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے معالج کی جانب سے  وائٹ ہاس کی پریس سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران بائیڈن کے سینے پر کینسر مزید پڑھیں

ایران کا روس کے اندر ڈرون طیارے تیار کرنے کا کارخانہ لگانے کا منصوبہ

 واشنگٹن :پانچ امریکی عہدیداروں اور نیٹونے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے روس کے لیے اپنی فوجی مدد دوگنا کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے خبردار کیا کہ تہران کی طرف سے ماسکو کے لیے نئی فوجی ڈیل یوکرین میں جنگ کی شدت میں اضافہ کر سکتی ہے، تاہم اس کے نتیجے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں روکے؛ شمالی کوریا کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ سے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا اتوار کو کہنا تھا کہ ان فوجی مشقوں سے خطے میں تناؤ بڑھ رہا ہے جو کنٹرول سے باہر ہونے کا اندیشہ ہے۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارت کی کھانسی کی دوا سے ازبکستان اور گیمبیا میں اموات، کیا الرٹ جاری ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میریئن بائیو ٹیک کمپنی کے تیار کردہ کھانسی کے سیرپ ازبکستان میں بچوں کی اموات کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد الرٹ جاری ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارت کے ڈرگ انسپکٹر کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کے تیار کردہ نمونوں میں مضرِ صحت اثرات پائے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کولمبیا میں پرتشدد مظاہرے، پولیس افسر ہلاک، 79 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا

بوگوتا: جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے جنوبی صوبے کاکیٹا میں مظاہروں کے دوران ایک پولیس افسر ہلاک اور 79 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو روز قبل کاکیٹا کے رہائشیوں کی جانب سے تیل کی تلاش کرنے والی کمپنی ایمرالڈ انرجی کے کمپانڈ کی ناکہ بندی کے بعد مزید پڑھیں

بھارت کے تیارکردہ کھانسی کے شربت سے بچوں کی ہلاکت ، کمپنی کے 3 ملازمین گرفتار

نئی دہلی:بھارتی دوا ساز کمپنی کے کھانسی کا شربت پینے سے بچوں کی اموات کے معاملے میں کمپنی کے 3 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش اسٹیٹ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دوا کے 36 میں سے 26 نمونوں میں زہریلے مادے پائے گئے، جس پر کارروائی مزید پڑھیں