جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں تیل کے گودام میں اچانک آگ بھڑکنے سے 17 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ جکارتہ کے ایک گنجان آباد علاقے میں موجود تیل کے گودام میں لگی ، جس کے فوری بعد ہونے والے دھماکوں کے باعث آگ گرد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کواڈ ملکوں کا متنازع ایشیائی سمندروں میں فوجی سر گرمیوں پر تشویش کا اظہار
ویب ڈیسک — سیکیورٹی پر تعاون سے متعلق امریکہ ، بھارت، آسٹریلیا ، اور جاپان پر مشتمل چار ملکو ں کے گروپ یا کواڈ نے جمعے کے روز جنوبی اور مشرقی چین کے سمندروں کے متنازع علاقوں میں فوجی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔ امریکہ آسٹریلیا ، بھارت اور جاپان کے اعلی سفارت مزید پڑھیں
مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست میں امارات اول نمبر پر
واشنگٹن: پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نوماڈ کیپیٹلسٹ نے رواں برس کی فہرست جاری کردی جس میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز خلیجی مسلم ملک متحدہ عرب امارات کے حصے میں آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوماڈ کیپیٹلسٹ پاسپورٹ کی ریٹنگ صرف ویزہ فری سہولت کو مدنظر مزید پڑھیں
لیتھیئم کے ذخائر دریافت؛ کیا بھارت بیٹری کی تیاری میں خود کفیل ہوجائے گا؟
No media source currently available
روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کے بعد جمعہ کے روز کہا کہ روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی ۔کواڈنامی گروپ کے ارکان نے نئی دہلی میںG-20 اجلاس کے موقع پر ملاقات کی تھی۔ کواڈ گروپ مزید پڑھیں
یوکرین پر جارحیت نے روس کو الگ تھلگ کر دیا ہے: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ’’ یوکرین پر جارحیت نے روس کو الگ تھلگ کر دیا ہے۔ چند ہفتے پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 141 ارکان نے روس کی جارحیت کی مذمت اور یوکرین میں منصفانہ اور پائیدار امن کے مطالبے کی قرارداد کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں
ترک زلزلہ متاثرین کیلیے قطر اور نیٹو کے امدادی جہاز پاکستان پہنچ گئے
کراچی: ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے قطر اور نیٹو کے ریلیف امدادی جہاز پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ لے جانے والی قطر اور نیٹو ریلیف فلائیٹس کو پاکستان مکمل تعاون فراہم کررہا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر اور نیٹو ریلیف فلائٹس لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مزید پڑھیں
یوکرینی پائلٹوں کوایف 16 طیاروں کی ٹریننگ دینے کا امریکی منصوبہ
واشنگٹن :امریکی حکومت کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ آنے والے ہفتوں میں پینٹاگان کی طرف سے یوکرینی پائلٹوں کو فضا میں ایف 16لڑاکا طیاروں کی تربیت شروع کرنے کے لیے تیار کردہ منصوبے کی منظوری دے رہی ہے۔یوکرینی پائلٹوں کویہ تربیت امریکی فوجی اڈوں پر دی جائے مزید پڑھیں
امریکہ: چین کے ساتھ اسٹریٹجک معاملات میں مقابلے پر تحقیقات کا آغاز
ORIGINAL INTRO امریکی قانون سازوں نے منگل کی رات چین کے ساتھ امریکی اسٹریٹجک مقابلے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا۔ جس میں خاص طور گزشتہ دو سال کے دوران ہونے والے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانگرس کی سماعتوں کے دوران ، انسانی حقوق کے چینی کارکن اور قومی سلامتی کے سابق مزید پڑھیں
جی-20 اجلاس: مشترکہ اعلامیے کا جاری نہ ہونا کیا بھارت کی ناکامی ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی میزبانی میں دنیا کی طاقت ور معیشتوں اور ترقی پذیر ملکوں کے گروپ جی-20 کے وزرائے خارجہ اور وزرائے خزانہ کے الگ الگ اجلاسوں کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونے کو بعض تجزیہ کار نئی دہلی کی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔ نئی دہلی میں جمعرات کو جی-20 اجلاس مزید پڑھیں