حیدرآباد: بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے د ورے کے موقع پر ’’واشنگ پائوڈر نرما‘‘ کے پوسٹر چسپاں کردیے گئے۔ پوسٹرز پر ’’واشنگ پائوڈر نرما خوش آمدید امیت شاہ‘‘ تحریر ہے۔یہ پوسٹر نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میں چسپاں کیے ہیں۔پوسٹرز کے ذریعے بی جے پی پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی اورچینی سرحد پر شدید برفباری ، سیکڑوں سیاحوں کو نکال لیا گیا
سکم:بھارتی اور چینی سرحد پر تقریباً 400 پھنسے ہوئے سیاحوں کوبچالیا گیا۔سکم کے بلائی علاقوں میں شدید برف باری سے تمام زمینی رابطے منقطع ہوگئے ، 100 گاڑیاں جن میں تقریباً 400 سیاح سوارت تھے پھنس گئے ۔ فوجی حکام کے مطابق مشرقی سکم میں 50 بچوں سمیت تقریباً 400 سیاحوں کو بچالیا جب ان مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا آبدوز سے دو اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ
سیئول: جوہری ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا نے آبدوز سے دو اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا، یہ فائر اپنے مشرقی ساحل سے کیا، شمالی کوریا کا بحر الکاہل کو “فائرنگ رینج” کے طور پر استعمال کرنا امریکی افواج کے رویے پر منحصر ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے پیر کو مزید پڑھیں
مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی معاشرہ تعمیر کیا جائے ، چینی صدر
بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک معاشرے کی تعمیر کے فروغ کی کوششیں کرے گا۔ صدر شی نے پیر کے روز 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے اختتامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چین کی ترقی سے دنیا کو مزید پڑھیں
بھارت میں گائے رکھشا کے نام پر ایک اور مسلمان بیدردی سے قتل
پٹنہ:بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت کے کارندوں نے گائے کا گوشت لے جانے کے شبے میں ایک مسلمان کو راڈوں اور ڈنڈوں سے مار مار کر قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں 56 سالہ نوجوان نسیم قریشی کو جنونی ہندووں کے جتھے نے تعاقب کرکے بہیمانہ تشدد مزید پڑھیں
بھارت میں ہولی مسلم خواتین کیلئے بھیانک خواب بن گئی
نئی دہلی:بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کیلئے بھیانک خواب بنا دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے مختلف شہروں میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان خواتین کو حراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ مذید پڑھیں: بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے انتہائی خطرناک ملک مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں مسلسل بارش، بعض علاقے زیرِ آب
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ کاؤنٹی سین لوئس اوپسو میں کچھ علاقوں پر پانچ انچ بارش جب کہ کچھ مقامات پر سات انچ بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان کاؤنٹی میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے وزیراعظم کا بھارت کا دورہ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق
ویب ڈیسک — آسٹریلیا اور بھارت کے رہنماؤں کے درمیان نئی دہلی میں جمعہ کو ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ ، مزید پڑھیں
مزار شریف: ثقافتی تقریب میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، پانچ صحافی زخمی
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبہ بلخ کے شہر مزار شریف میں صحافیوں کے اعزاز میں منقعدہ تقریب میں ہونے والے بم حملے کی اقوامِ متحدہ، یورپی یونین اور امریکہ نے مذمت کی ہے۔ اس دھماکے میں حفاظت پر مامور ایک شخص ہلاک جب کہ پانچ صحافی زخمی ہوئے تھے۔ افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں
مظاہروں کے باوجود، فرانسیسی سینیٹ میں متنازع پنشن اصلاحات کا بل منظور
پیرس؛ فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے باوجود فرانسیسی سینیٹ نے متنازع پنشن اصلاحات کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا، اب ملازمین 62 سال کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائرڈ مزید پڑھیں