ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سے دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے، امریکی رکن کانگریس

 ڈیلاس:امریکی کانگریس کے رکن مارک ویسی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔

ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکساس سے پاکستانی نژاد رکن اسمبلی سلمان بھوجانی نے کمیونٹی پر زوردیا کہ وہ سیاست میں حصہ لیں تاکہ پاکستان اورامریکا میں آباد کمیونیٹیز کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں۔ 

تقریب کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی سیم تعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں