یوکرین جنگ کا ایک برس مکمل: جنوبی ایشیا اس جنگ سے کیسے متاثر ہوا؟

واشنگٹن —  یوکرین پر روسی حملے کو آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔اس جنگ نے جہاں عالمی امن و سلامتی کو نئے خطرات سےدوچار کیا وہیں جنوبی ایشیا کے ممالک بھی اس تنازعے سے متاثر ہوئے ہیں۔ جنوبی ایشیائی امور پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق کرون اوبا سے سنبھلنے کی کوشش کرتی عالمی مزید پڑھیں

طالبان کا روسی اورایرانی کمپنیوں کے ساتھ سرمایہ کاری کنسورشیم کا قیام

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان قیادت والی انتظامیہ نے ایک سرمایہ کاری کنسورشیم قائم کیا ہے جس میں پاکستان، روس اور ایران کی کچھ کمپنیاں بھی شامل ہیں ۔ طالبان حکومت کے تجارت کے نگران وزیرنو رالدین عزیزی نے بتایا کہ اس کا مقصد سرمایہ کاری کا ایک ایسا منصوبہ تیار کرنا ہے جس مزید پڑھیں

خالصتان کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

برسبین:خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی،وائرل ویڈیو میں جی 20ممالک کے وزرائے خارجہ سے کہا گیا ہے کہ وہ بھارت میں بیوہ کالونی مزید پڑھیں

 افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور محسود ہلاک

کابل:افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہوگیا۔ افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوبہ کنڑ کے علاقے اسد آباد میں پیش آیا۔  افغان سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھاکہ فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈرنورسعید محسود ہلاک ہوگیا، واقعے کے مزید پڑھیں

بائیڈن، اسٹولٹن برگ اورمشرقی یورپی رہنماؤں کی ملاقات، ماسکو کے توسیع پسندانہ عزائم زیرِغور

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے بدھ کے روز بخارسٹ نائن، یا B-9 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ اس گروپ میں بلغاریہ، جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، ہنگری، لتھوانیا، لٹویا، پولینڈ، رومانیہ اور سلوواکیہ شامل ہیں۔ نسبتاً اس غیرمعروف گروپنگ کا آغاز 2015 میں رومانیہ کے صدر مزید پڑھیں

امریکہ نے اجے بنگا کو عالمی  بینک کےصدر  کے لیے نامزد کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے ماسٹر کارڈ کے سابق سی ای او اجے بنگا کو عالمی بینک کی قیادت کے لیے نامزد کر دیا ہے ۔ صدر جو بائیڈن نے یہ اعلان جمعرات کو آب و ہوا کی تبدیلی سمیت عالمی چیلنجوں پر ان کے اہم تجربے کو سراہتے ہوئے کیا ۔ یہ خبر اس مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا اگلے ہفتے سے پاسپورٹس کے ا جراء کا اعلان

ویب ڈیسک —  طالبان کے پاسپورٹ آفس نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اگلے ہفتے افغانستان کے تمام 34 صوبوں میں تقریباً 5 ماہ کے بعد پاسپورٹ کی تقسیم کا عمل شروع ہو جائے گا۔ طالبان حکومت کے پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر مولوی عبدالکریم حسیب نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یہ عمل اگلے مزید پڑھیں

چین : کان منہدم ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور 48 لاپتہ

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو رپورٹ دی ہے کہ شمالی علاقے کے اندرون منگولیا میں کوئلے کی کان کے منہدم ہوجانے کے ایک دن بعد کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 48 دیگر لاپتہ ہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق، ایک چھوٹی مقامی فرم شن مزید پڑھیں