بھارتی کشمیر سے متعلق ‘بچر فائلز’ میں ایسا کیا ہے جسے عام کرنے سے مودی حکومت کترا رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع نہرو میموریل میں کشمیر سے متعلق بعض ایسی دستاویزات موجود ہیں جنہیں ڈی کلاسیفائی کرنے کے مطالبات بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت کا مؤقف ہے کہ ان دستاویزات کو منظرِ عام پر لانے سے بین الاقوامی تعلقات پر اثر مزید پڑھیں

برازیل، سیلاب اور لینڈ سلائیڈز سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

ساپالو :برازیل کی جنوب مشرقی ریاست سا پالو کے ساحل پر شدید بارش کے سبب سیلاب اور لینڈ سلائیڈز سے 36 افراد لقمہ اجل بن گئے۔اس سے قبل ریاستی حکومت نے متاثرین کی تعداد 19 بتائی تھی۔ مقامی ٹیلی ویژن چینل گلوبو نیوز کے مطابق ہلاک شدگان میں ایک 7 سالہ بچی بھی شامل ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کھجور میلے کے نویں ایڈیشن کا افتتاح

ریاض:سعودی عرب میں کھجور فیسٹول  کے نویں ایڈیشن کا افتتاح کردیا گیا، الجوف ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن نواف بن عبدالعزیز نے د وم الجندل میں فیسٹول کا افتتاح کیا۔ اس میلے کا اہتمام میونسپلٹی آف دوم الجندل نے کیا اور اس کی سرگرمیاں دوم الجندل گورنری میں 7 دن تک جاری رہیں گی۔ مزید پڑھیں

ترکیہ میں ایک بار پھر خوفناک زلزلہ، نقصانات کا اندیشہ

انقرہ: شام اور ترکیہ کی سرحد پر ایک بار پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت کے باعث نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔   Hatay’da 6,4 ve 5,8 büyüklüğünde 2 deprem meydana geldi https://t.co/SqXwBL9yly pic.twitter.com/jSiQVp7wEo — ANADOLU AJANSI (@anadoluajansi) February 20, 2023 بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں

ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی

ویب ڈیسک —  ایران کی مشکلات کا شکار کرنسی پیر کے روز، ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 500,000 ریال کی نفسیاتی کلیدی سطح سے نیچے آگئی، جبکہ عالمی پابندیوں کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ ایرانی کرنسی کی شرح تبادلہ کے اعداد و شمار اکھٹے کرنے والے ادارے بونباسٹ ڈاٹ کام (Bonbast.com) مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کھجور میلے کے نویں ایڈیشن کا افتتاح

ریاض:سعودی عرب میں کھجور فیسٹول  کے نویں ایڈیشن کا افتتاح کردیا گیا، الجوف ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن نواف بن عبدالعزیز نے د وم الجندل میں فیسٹول کا افتتاح کیا۔ اس میلے کا اہتمام میونسپلٹی آف دوم الجندل نے کیا اور اس کی سرگرمیاں دوم الجندل گورنری میں 7 دن تک جاری رہیں گی۔ مزید پڑھیں

ایران نے گذشتہ ہفتے آئل ٹینکرپرحملہ کیا تھا،  اسرائیلی وزیر اعظم کا الزام

تل ابیب:اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہونے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کا ذمے دارایران ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہونے کہاکہ گذشتہ ہفتے ایران نے خلیج عرب میں ایک آئل ٹینکرپرایک بارپھر حملہ کیا اور جہاز رانی کی بین الاقوامی آزادی کو نقصان پہنچایا تھا۔ مزید پڑھیں

بائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے، روس کیخلاف تعاون کی یقین دہانی

کیف: امریکی صدر جوبائیڈن غیر اعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی اور روس کے خلاف جنگ میں ہتھیاروں کی فراہمی سمیت ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ایسے وقت میں یوکرینی دارالحکومت پہنچے جب روسی حملے مزید پڑھیں