برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم، جمعرات کے روز 96 برس کی عمر میں، اسکاٹ لینڈ میں انتقال کرگئیں۔ انہوں نے 70 سال تک برطانوی سربراہِ مملکت کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ ملکہ ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں اپنی شاہی رہائش گاہ میں موجود تھیں اور اپنی وفات سے محض 2 روز قبل ہی انہوں نے برطانیہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
6 سعودی لڑاکا طیاروں نے امریکی بمبار طیارے کو حصار میں لے لیا
ریاض: سعودی شاہی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے امریکی بمبار طیارے بی 52 کو اپنی حدود سے گزرنے کے دوران سکیورٹی فراہم کی کرنے کے لیے حصار میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے چھ F-15SA ٹائفون اور F-15Cلڑاکا طیاروں نے امریکی فضائیہ کے بی۔52(اسٹریٹیجک) بمبار مزید پڑھیں
ملکہ الزبتھ دوئم چل بسیں، برطانیہ میں 10 روزہ سوگ کا اعلان
لندن: ملکہ الزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں،برطانیہ میں10 روزہ سوگ کا اعلان ۔ ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ .شاہی خاندان نے ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کے انتقال کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم دنیا فانی سے رخصت ہوگئیں
برطانیہ:ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم دنیا فانی سے رخصت ہوگئیں، مرحوم 96سال کی عمرمیں علیل ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ برطانیہ کافی عرصے سے علیل تھیں، بکنگھم پیلس میں زیر علاج تھیں، ملکہ برطانیہ کے انتقال پر حکومت نے 10روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ شہزادہ چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ مزید پڑھیں
سابق جاپانی وزیراعظم کی تدفین پر 1.18 کروڑ ڈالر اخراجات آئینگے
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اپنے مرحوم وزیراعظم کی آخری رسومات کیلئے ریکارڈ اخراجات مختص کیے ہیں، اس سلسلے میں ایک کروڑ 18 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے، آنجہانی وزیر اعظم آبے شِنزو کی سرکاری آخری رسومات پر تقریبا ایک ارب 66کروڑ ین یا تقریبا 1کروڑ 18لاکھ ڈالر اخراجات آئیں گے،سابق وزیر اعظم آبے شنزو مزید پڑھیں
بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی پر بھارتی صدر سے مداخلت کی اپیل
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے بلقیس بانو جنسی زیادتی کیس میں مجرمان کی رہائی پر بھارتی صدر سے مداخلت کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی ہند کی وومن ونگ کی سکریٹری عطیہ صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور اس کے اہلخانہ کے سات مزید پڑھیں
اٹلی میں توانائی کا شدید بحران، بجلی کی قیمت میں 500 فیصد اضافہ
روم : یورپی ملک اٹلی میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، تیل کے ذخائر بھی کم ہوتے جا رہے ہیں، اس صورتحال میں بجلی کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں،بجلی کے گھریلو صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے، روس کی جانب سے بھی اب ویسے گیس کی سپلائی جاری مزید پڑھیں
سعودی لڑاکا طیاروں نے امریکی بمبار طیارے کو حصار میں لے لیا
ریاض: سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے امریکی بمبار طیارے کو اپنی حدود سے گزرنے میں دوران پرواز سکیورٹی فراہم کی، بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے چھ F-15SAٹائفون اور F-15Cلڑاکا طیاروں نے امریکی فضائیہ کے بی۔52 (اسٹریٹیجک)بمبار طیارے کو مملکت کی فضائی حدود سے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو قتل کر دیا
رم اللہ: مغربی کنارے کے وسطی شہر رم اللہ کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کوقتل کر دیا ہے۔فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کے روز ایک مختصر بیان میں کہا کہ یہ شخص جس کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی ہے بیت اللہ میں اسرائیلی فوجی چوکی کے قریبی گاں بیتین میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں پہلی باحجاب سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں
سڈنی: آسٹریلیا میں پہلی باحجاب سینیٹر فاطمہ پیمان پارلیمان میں اپنے اولین خطاب میں اپنی زندگی کی مشکلات کی روداد سناتے ہوئے رو پڑیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں اولین خطاب کے دوران فاطمہ پیمان نے اراکین کو اپنے افغانستان سے پاکستان اور پھر پرتھ پہنچنے، بعد ازاں نسل پرستی کا مزید پڑھیں