امریکی ریاست میں رہائشگاہ سے 5 افراد کی گولیوں سے چھلی لاشیں برآمد

واشنگٹن: امریکا کی ریاست میری لینڈ کی کانٹی سیسل میں ایک رہائشگاہ سے 3 بچوں اور 2 بالغ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ سیسل کانٹی کے شیرف دفتر نے ایک ریلیز میں بتایا کہ صبح کے وقت ایک مرد نے 911 پر کال کر کے بتایا کہ ایک خاتون اور 3 بچوں کو گولیاں مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں 37 فلسطینی زخمی

رام اللہ: مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں کم از کم 37 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی انجمن ہلال احمر نے ایک بیان میں کہا کہ زخمیوں میں سے 3 کو براہ راست گولیاں ماری گئی ہیں جبکہ 9 افراد ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں 37 فلسطینی زخمی

رام اللہ: مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم میں کم از کم 37 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی انجمن ہلال احمر نے ایک بیان میں کہا کہ زخمیوں میں سے 3 کو براہ راست گولیاں ماری گئی ہیں جبکہ 9 افراد ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں مزید پڑھیں

نیویارک میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ڈیزاسٹر ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکی ریاست نیویارک میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہونے کے بعد ڈیزاسٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی 4 کانٹیز میں گندے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس ملنے کی تصدیق کے بعد گورنر کیتھی ہوچل نے ریاست میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام کا مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں6.1شدت کا زلزلہ، آفٹر شاک بھی محسوس کئے گئے

جکارتا: انڈونیشیا کے پاپوا کے علاقے میں ہفتے کو6.1 شدت زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس کے چند منٹ بعد 5.8 شدت کے آفٹر شاک آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق دونوں زلزلے آبی پورہ قصبے سے تقریبا 272 کلومیٹر کے فاصلے پر15 کلومیٹر کی گہرائی میں آئے۔حکام کی جانب سے فوری طور مزید پڑھیں

دبئی میں 4 افراد نے جعلی پولیس بن کر تقریباً 5 لاکھ درہم لوٹ لیے

دبئی: دبئی میں ایک 4 رکنی نوسرباز گروہ نے پولیس کا روپ دھار کر تقریبا 5 لاکھ درہم لوٹ لیے۔ گزشتہ روز خلیج ٹائمز کے مطابق 4 ا فراد کو پولیس افسران کا روپ دھار کر ایک شخص سے 4 لاکھ 89 ہزار 650 سعودی ریال (4 لاکھ 78 ہزار 550 درہم ) لوٹنے کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دے ، خالد محمود خان

راولاکوٹ: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس مسئلہ کشمیر بارے پاس کردہ قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں. اقوام متحدہ ہندوستان پر دباﺅ ڈالے کہ وہ کشمیریوں کو ان کا بنیادی اور پیدائشی حق حق خودارادیت فراہم کرے ،ہندوستان مزید پڑھیں

بھارت،پرنسپل کی طلبا سے بیت الخلا صاف کروانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی:بھارت میں پرائمری اسکول کے طلبا سے ٹوائلٹ صاف کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے بلیا میں پرائمری اسکول کے طالب علموں کو ٹوائلٹ کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔یہ ویڈیو سوہون کے علاقے پپرا کلا کے پرائمری اسکول کی مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد بادشاہ چارلس نے برطانوی تخت وتاج سنبھال لیا

لندن :ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد بادشاہ چارلس نے برطانوی تخت وتاج سنبھال لیاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ چارلس سوم نے 96 سالہ ملکہ کی بیلمورل کیسل میں وفات کے بعد تخت سنبھال لیا، شاہی جانشینی کی قطار میں تخت کا وارث، بادشاہ یا ملکہ کے سب سے بڑے بچے کو بنایا مزید پڑھیں

ہندوانتہا پسندوں نے مسلم نوجوان کو چوری کا الزام لگا کر قتل کر دیا

اتر پردیش : بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاں میں سفاک ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپورکے گاں پارولی میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مزید پڑھیں