اتر پردیش : بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاں میں سفاک ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپورکے گاں پارولی میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی برانڈز کی گاڑیوں کی فروخت میں اگست کے دوران اضافہ
چینی برانڈز کی گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ برقرار ہے اور اس صنعت سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق اگست کے دوران ملکی مارکیٹ میں اس نے بڑا حصہ حاصل کیا ہے۔ چین کی مسافر گاڑیوں کی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ چینی مارکیٹ میں مجموعی طور پر 8 لاکھ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں آن لائن کاروبار پر نئی پابندیاں عائد
سعودی عرب میں آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی اداروں پر نئی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز پر رقم کی ادائیگی، کارگو اور بل میں تمام مطلوبہ معلومات کے اندراج کی پابندی عائد کی ہے۔مجموعی طور پر وزارت افرادی قوت مزید پڑھیں
چین کے 1 کروڑ 40 لاکھ معمرشہری دیکھ بھال الاؤنس کی فہرست میں شامل
چین کے 1 کروڑ 40 لاکھ معمرشہریوں کا دیکھ بھال الاؤنس کی فہرست میں شامل کرلیاگیا۔ وزارت شہری امور نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ چین میں تقریبا 1 کروڑ 42 لاکھ معمر شہریوں کو دیکھ بھال الاؤنس کے نظام میں شامل کرلیا گیا ہے۔ وزارت کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے عہد مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ملکی سلامتی کیلئے فوری اور خودکار ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا۔ سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ نئے قانون سے جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت ناقابل واپسی ہو گئی۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر سخت پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا مزید پڑھیں
سکھوں کے مقدس مقام کے قریب تمباکو چبانے والا شخص قتل، ویڈیو وائرل
بھارتی شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام کے قریب نشہ کرنے والا شخص قتل ہو گیا، واردات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں تین افراد نے مبینہ طور پر گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک سڑک پر مبینہ طور پر تمباکو کھانے پر ایک شخص مزید پڑھیں
افغانستان‘ طالبات کے مطالبے پر لڑکیوں کے 5 سرکاری اسکول کھول دیے گئے
افغانستان میں طالبات کے پرزور مطالبے کے بعد ملک کے مشرقی حصے میں لڑکیوں کے لیے 5 سرکاری ثانوی اداروں کوکھول دیے گئے ہیں۔ ایک صوبائی اہلکار نے بتایا کہ طالبان نے سرکاری طور پر لڑکیوں کی سیکنڈری اسکول کی تعلیم پر پابندی لگا دی ہے لیکن کابل اور قندھار سے دور افغانستان کے چند مزید پڑھیں
امریکہ ، عالمی وبا کے دوران ہر 4 میں سے1 بالغ نوجوان کی ذہنی صحت کا علاج کیا گیا
امریکہ میں امراض کی روک تھام وتدارک مراکز (سی ڈی سی) کے شائع اعدادوشمار کے مطابق نوول کرونا وائرس وبا کے دوران ذہنی صحت کا علاج کرانے والے امریکی بالغان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرنفسیات و وبائی امراض کالیوپی ہولنگو نے بتایا کہ 2021 میں تقریبا 22 فیصد بالغان نے ذہنی صحت کا مزید پڑھیں
سعودی عرب کے معروف گلوکار کا تاریخی مکان گرانے کا فیصلہ
سعودی عرب میں معروف گلوکار کے مکان کو گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، پورے محلے کو نئی منصوبہ بندی کے ساتھ از سر نو تعمیر کیا جائے گا۔ سعودی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب دنیا کے معروف گلوکار طلال مداح کا گھر منہدم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اعزہ نے متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
سعودی عرب کے معروف گلوکار کا تاریخی مکان گرانے کا فیصلہ
سعودی عرب میں معروف گلوکار کے مکان کو گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، پورے محلے کو نئی منصوبہ بندی کے ساتھ از سر نو تعمیر کیا جائے گا۔ سعودی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب دنیا کے معروف گلوکار طلال مداح کا گھر منہدم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اعزہ نے متعلقہ اداروں مزید پڑھیں