گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

بھارتی عدالت نے  ہندو خواتین کی جانب سے ملک کی اہم ترین مساجد میں سے بھارتی شہر  بنارس کی گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ گیانواپی مسجد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے گجرات میں واقع ہے جو شمالی ریاست اترپردیش میں واقع کئی مزید پڑھیں

ڈنمارک: اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی تجویز کے بعد احتجاج

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی حکمران سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے قائم کردہ ایک ادارے نے حکومت کو ڈینش ایلیمنٹری اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق اسکارف پر پابندی کی تجویز کے بعد ملک میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے جبکہ بعض شہروں میں مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم از کم 128 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے مغربی دراوازے سے قابض پولیس نے داخل کئے اور انہیں پورے پروٹوکول کیساتھ سب اجازت دی گئی۔مذہبی رسومات کی ادائیگی مزید پڑھیں

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم از کم 128 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے مغربی دراوازے سے قابض پولیس نے داخل کئے اور انہیں پورے پروٹوکول کیساتھ سب اجازت دی گئی۔مذہبی رسومات کی ادائیگی مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کا تین گنا علاقے پر دوبارہ قابض ہونےکا دعویٰ

کیف: یوکرین کی فوج  نے دعویٰ کیاہے کہ اس کی افواج نے مشرقی یوکرین میں تیز رفتار جوابی کارروائی کے دوران تین ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔اگر ان دعوں کی تصدیق ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کیئو کی افواج نے 48 گھنٹوں کے اندر اپنے حاصل مزید پڑھیں

دنیا کے 90 فیصد ممالک میں حالات زندگی مزید ابتر

دنیا میں انسانی ترقی کے حوالے سے تشویش ناک رپورٹ سامنے آئی ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے 90 فی صد ممالک میں معیار زندگی روبہ زوال ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021 مزید پڑھیں

امریکا سعودی عرب میں عسکری تجربہ گاہ قائم کرے گا

واشنگٹن:امریکی فوج سعودی عرب میں ایک عسکری تجربہ گاہ قائم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے تین عہدیداران نے اس منصوبے کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈرون طیاروں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

امریکاخوددہشت گرد گروپوں کی حمایت کرتا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ 

تہران :ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکی وزارت خزانہ کے اس دوبارہ لیے گئے ایکشن کی مذمت کی ہے جس کے تحت ایران کی وزارت انٹیلی جنس پر پابندیاں لگائی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی ترجمان نے کہا کہ جس طرح فوری طور پر البانیہ کی حکومت کے الزام پر کارروائی کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں کشتی وہیل سے ٹکرانے کے بعدالٹ گئی، پانچ افراد ہلاک

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے قریب پانیوں میں ایک کشتی الٹنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کشتی ایک وہیل سے ٹکرانے کے بعد الٹی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ کشتی میں 11 افراد سوار تھے۔ان میں زیادہ تر پرندوں کو دیکھنے والے گروپ سے تعلق مزید پڑھیں

طالبان کے زیر قبضہ ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کرتباہ ، تین جاں بحق

کابل:طالبان کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ وزارت دفاع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر جسے طالبان نے مال غنیمت کے طور پر زیر استعمال رکھا مزید پڑھیں