واشنگٹن: امریکا نے ایک نئے سوئس ٹرسٹ فنڈ کے ذریعے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد 3.5 ارب ڈالر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے جو طالبان کے زیر کنٹرول نہیں ہوں گے، جس سے گرتی ہوئی معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرسٹیز بورڈ کے ماتحت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روشنیوں کے شہر پیرس میں روشنیاں گل کرکے توانائی بچانے کا منصوبہ
پیرس: پیرس کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت میں قائم ایفل ٹاور کی روشنیوں کو معمول سے ایک گھنٹہ پہلے بند کردیا جائے پیرس میونسپل پولز میں پانی کے درجہ حرارت کو کم کرنے اور اس موسم سرما میں توانائی بچانے کے لیے عوامی عمارتوں کی حرارت کو کم کرنے کا مزید پڑھیں
امریکا میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ1شخص ہلاک،7 زخمی
امریکی شہر شکاگو میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش آیا، واقع کے بعد شکاگو پولیس نیعلاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں
بچے کی حاضر دماغی نے اسکی کمسن بہن کی جان بچا لی
ریاض: سعودی عرب میں ایک 7 سالہ بچے نے کمسن بہن کے سیڑھیوں سے پھسل کر گر جانے پر اپنی حاضر دماغی سے اس کی جان بچا لی، بچے نے نہ صرف بہن کو طبی امداد دی بلکہ ہلال احمر کو فون کر کے مدد بھی طلب کی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں
خواتین کو ملازمتوں سے نہیں نکالا، طالبان نے اقوام متحدہ کے الزامات مسترد کردیے
کابل: افغان طالبان حکام نے اقوام متحدہ کے ان الزامات کی مذمت کی ہے کہ وہ افغانستان میں خواتین کے کام کرنے کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور اس بات پر اصرار کیا کہ ملک کے پبلک سیکٹر میں ہزاروں خواتین ملازم ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت محنت اور سماجی مزید پڑھیں
اردن میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک، 14 زخمی
عمان:اردن کے دارلحکومت عمان میں منگل کو چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان کے اللویبدہ علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی۔ مکین ملبے تلے دب گئے۔ اردنی امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے نعشیں نکال لی ہیں۔اردنی سیکیورٹی فورس مزید پڑھیں
نیویارک ٹائمز کے 1300 ملازمین نے دفاتر واپس جانے سے انکار کر دیا
نیویارک:مریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک ہزار سے زائد ملازمین نے اپنے دفاتر میں واپس آنے سے انکار کر دیا اور دھمکی دی کہ اگر کمپنی نے ٹائمز گلڈ کے مطالبات پورے نہیں کیے تو وہ ہڑتال کریں گے۔ یونین کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ یونین نے نیو یارک ٹائمز کی قیادت مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
واشنگٹن:امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے کیونکہ ملک کا ایک تہائی حصہ سیلاب کے باعث ڈوب گیا ہے اور پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد صورتحال سے نمٹنے کے لئے عالمی برادری سے مدد کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں
بینکاک میں مون سون بارشوں سے سیلابی صورتحال
بینکاک:ھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے کچھ حصے گزشتہ چند روز میں مون سون کی شدید بارش سے آنے والے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ بینکاک میٹروپولیٹن انتظامیہ نے تازہ انتباہ منگل کو جاری کیا تھا جس میں شہر کے 12 اضلاع میں مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے سے رات 11 تک مزید پڑھیں
کلنٹن مونیکا لیونسکی تعلقات کی تحقیقات کرنیوالے سابق جج کین اسٹار چل بسے
ہیوسٹن:امریکا کے سابق جج اور کنزویٹو قانون دان کین اسٹار76برس کی عمر میں چل بسے۔کین اسٹار نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مونیکا لیونسکی سے تعلقات کی تحقیقات کی تھیں۔ وائٹ ہاوس کی انٹرنی سے معاشقے سے متعلق جھوٹ بولنے پر سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا مواخذہ ہوا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق 76 مزید پڑھیں