طالبان کا 40 افغان مزاحمتی جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

کابل:افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے شمالی صوبہ پنجشیر میں ایک افغان باغی گروپ کے 40 جنگجوں کو ہلاک کر دیا ہے جس کی قیادت ایک آنجہانی طالبان مخالف کمانڈر کے بیٹے کر رہے تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجشیر وادی 1980 کی دہائی میں سوویت افواج کے خلاف افغان مزید پڑھیں

روس حماس سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے،ہشام قاسم

 استنبول:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے رکن اور بیرون ملک میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہشام قاسم نے کہا ہے کہ حماس قیادت کے روس کے دورے کو مسئلہ فلسطین پر ایک پیش رفت کی صورت دیکھا جانا چاہیے۔ اس دورہ کے دوران روس کے رہنماں نے حماس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ چھڑگئی، درجنوں فوجی ہلاک

متنازع علاقے نگورنو کاراباخ ایک بار پھر آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا۔ دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نگورنو کاراباخ میں آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپ جاری مزید پڑھیں

اردن میں ساس نے داماد کو قتل کرکے لاش جلاڈالی

عمان: اردن میں ساس نے داماد کو قتل کرکے جرم چھپانے کے لیے نعش جلا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ساس نے اپنے داماد مھند عدنان ذیب السعاید کو پہلے گولی مار کر قتل کیا اور پھرلاش کو نذر آتش کردیا۔پولیس نے سوختہ نعش برآمد کرلی۔ یہ واقعہ معان مزید پڑھیں

مختلف بیماریوں کے خلاف جنگ میں 20 برس کے دوران 5 کروڑ جانیں بچائیں، گلوبل فنڈ

جنیوا:عالمی ادارے گلوبل فنڈ نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی، ٹی بی اور ملیریا کے خلاف جنگ میں گزشتہ 20 برس کے دوران 5 کروڑ جانیں بچائی گئی ہیں جب کہ مزید لاکھوں زندگیوں کو بچانے کے لیے 18 ارب ڈالر فنڈز کی اپیل بھی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین مہلک مزید پڑھیں

جرمنی کو قائدانہ فوجی کردار قبول کرنا چاہئے،  جرمن وزیر دفاع

برلن:جرمن وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ  نے کہا  ہے کہ جرمنی خواہ چاہے یا نہ چاہے، اسے بہر حال قائدا نہ فوجی کردار ادا کرنا چاہئے۔ اور جرمنی کو ایسا کرنے سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع لامبرشیٹ نے  کہا کہ ان کا ماننا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مخالفانہ وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والا عرب شہری گرفتار

ریاض:سعودی عرب میں حرم مکی سپیشل سیکیورٹی فورس نے وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے عرب شہری کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیاکے مطابق حرم مکی سپیشل سیکیورٹی فورس نے سوشل میڈیا پر وڈیو شیئر کرنے والے مملکت میں مقیم عرب شہری کو حراست میں لیا ۔وڈیو مسجد الحرام کے صحن میں بنائی گئی تھی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکنے کی درخواست کردی

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکنے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت میں ٹرمپ کے گھر سے ملی دستاویزات کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔ درخواست پر سابق صدرکے وکلا کی جانب سے مزید پڑھیں