بھارت میں 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے مقدمے کا فیصلہ، مہاراجہ کی دو بیٹیاں وارث قرار

نئی دہلی :بھارت کی سپریم کورٹ نے پنجاب کی ریاست فریدکوٹ کے سابق مہاراجہ ہریندر سنگھ براڑ کی 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے 30 برس سے جاری وراثت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مہاراجہ کی دو بیٹیوں کو ان کی بیشتر جائیداد کا وارث قرار دیا ہے۔ان کے اثاثوں میں پنجاب، مزید پڑھیں

مختلفب یماریوں کے خلیف 20برس کے دوران 5 کروڑ جانیں بچائیں، گلوبل فنڈ

جنیوا:عالمی ادارے گلوبل فنڈ نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی، ٹی بی اور ملیریا کے خلاف جنگ میں گزشتہ 20 برس کے دوران 5 کروڑ جانیں بچائی گئی ہیں جب کہ مزید لاکھوں زندگیوں کو بچانے کے لیے 18 ارب ڈالر فنڈز کی اپیل بھی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین مہلک مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو،ہزاروں فراد کی نقل مکانی

واشنگٹن: ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی جس سے  86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا گیا، 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے اور ہزاروں افراد مزید پڑھیں

مسلم دنیا کو قبلہ اول کے حوالے سے ایک بیانیہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے،عکرمہ صبری

 مقبوضہ بیت المقدس:مسجد اقصیٰ کے خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کو قبلہ اول کے حوالے سے ایک بیانیہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ الشیخ صبری نے ایک بیان میں کہا کہ اردن کی حکومت اور قوم القدس اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ والہانہ عقیدت رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

بھارتی عدالت نے  ہندو خواتین کی جانب سے ملک کی اہم ترین مساجد میں سے بھارتی شہر  بنارس کی گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ گیانواپی مسجد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے گجرات میں واقع ہے جو شمالی ریاست اترپردیش میں واقع کئی مزید پڑھیں

افغان امن کیلئے جامع حکومت کی تشکیل ضروری ہے،ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک جامع حکومت کی تشکیل، جس میں تمام نسلی گروپ شریک ہوں، وہاں امن و استحکام کے قیام کے لیے ضروری ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے نیوزی لینڈ کی اپنی ہم منصب نانایا ماہوتا کے ساتھ ایک ویبینار کے دوران مزید پڑھیں

کینیڈا، فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک

ٹورنٹو:کینیڈا کے 2 شہروں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ، مرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق ایک  شخص نے ٹورنٹو کے ٹریفک پولیس افسر کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ دوپہر کے کھانے کے وقفے پر تھاجبکہ دوسرے فائرنگ مزید پڑھیں

روس معذور افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے روس کے کنٹرول میں موجود یوکرینی علاقوں میں واقع مختلف یتیم خانوں اور ذہنی مریضوں کے مراکز سے معذور افراد کو فوری طور پر باہر نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے ادارے کا دعوی ہے کہ انہیں موصول ہونے والی رپورٹس کے مزید پڑھیں

بھارت میں ای موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھاری ریاست تلنگانہ میں موٹر سائیکل کے شو روم میں  آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں ای موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آتشزدگی سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  آتشزدگی مزید پڑھیں

بھارت میں ای موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھاری ریاست تلنگانہ میں موٹر سائیکل کے شو روم میں  آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں ای موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آتشزدگی سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  آتشزدگی مزید پڑھیں