سعودی عرب اور ایران مذاکرات سے خطے میں کشیدگی کم ہوگی، اقوام متحدہ

 نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کی بدولت خلیجی خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی۔  عرب نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان شروع ہونے والے مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف

واشنگٹن:ایک سروے میں امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف نکلی اور کسی نئے صدر کو دیکھنے کے خواہاں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں آئندہ صدارتی امیدواروں کے حوالے سے سروے کیا گیا ، جس میں امریکیوں کی اکثریت نے موجودہ صدر جوبائیڈن اور ٹرمپ کے مزید پڑھیں

سائبرجرائم، ایران کی پاسداران انقلاب پرامریکا کی نئی سخت پابندیاں عائد

 واشنگٹن:امریکا نے  ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب سے وابستہ افراد اور اداروں پر سائبرکرائم پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ان افراد پر تہران کی بدخواہ اور مذمومسائبراور رینزم ویئر سرگرمی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دوسری طرف امریکی وزیرخارجہ اینٹنی بلنکن نے ان پابندیوں کی باضابطہ طورپر تصدیق کی ہے۔ غیر مزید پڑھیں

سعودی عرب ،مصنوعی ذہانت کانفرنس میں چین کی خود کار منی روبوبس دلچسپی کا مرکز بن گئی

ریاض:سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں خودکار منی روبوبس شرکا کی دلچسپی کا باعث بن گئی ۔ چینی کمپنی وی رائڈ کی تیار کردہ منی روبوس جدید شاہراہوں پر ڈرائیور کے بغیر سفر کرسکتی ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق چین کی منی روبوبس جدید ریموٹ سینس آلات مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف

واشنگٹن:ایک سروے میں امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف نکلی اور کسی نئے صدر کو دیکھنے کے خواہاں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں آئندہ صدارتی امیدواروں کے حوالے سے سروے کیا گیا ، جس میں امریکیوں کی اکثریت نے موجودہ صدر جوبائیڈن اور ٹرمپ کے مزید پڑھیں

مسقط ائرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارے میں آگ لگ گئی14 مسافر زخمی

مسقط: سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط کے ہوائی اڈے پر بھارتی مسافر طیارے میں آگ لگ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی مسافر طیارے کے انجن میں اس وقت آگ لگی جب وہ ٹیک آف کے لیے رن وے پر دوڑ رہا تھا، آگ کے باعث جہاز کو روکنا پڑا۔ عمان کی سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

شام میں بڑے پیمانے پر لڑائی دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شام میں ہونے والے خوں ریز تنازع بڑھ سکتے ہیں کیونکہ حالیہ مہینوں کے دوران ملک بھر میں کئی محاز پر اس میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اقوام متحدہ کے شام کمیشن کے سربراہ پالو سرجیو پن مزید پڑھیں

امریکا میں اسلحہ سے ہلاک ہونیوالے ہر 10 میں سے 4 خودکشیاں شامل

نیویارک: امریکی شہروں میں  آتشیں اسلحہ سے ہونے والی ہر 10 میں 4 اموات خودکشیاں تھیں۔ یہ تعداد 2014 کے بعد سے 11 فیصد زیادہ ہے۔ این وائی یو لین گون ہیلتھ نے گزشتہ ہفتے 2014 سے 2020 تک 750 سے زائد امریکی شہروں میں آتشیں اسلحہ سے اموات کے تجزیہ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بائیڈن حکومت نے بھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن:امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی میں پارٹنر ہے اور ہم پاکستان سے تمام دہشت گرد گروپوں کی سرکوبی کے لیے مستقل بنیادوں پر کارروائی کی توقع رکھتے ہیں۔ 450 ملین ڈالر کے فوجی فروخت پیکج سے پاکستان کی موجودہ اور مستقبل کے انسداد مزید پڑھیں

امریکا کا افغان منجمد 3.5 ارب ڈالر ٹرسٹ کے ذریعے منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے ایک نئے سوئس ٹرسٹ فنڈ کے ذریعے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد 3.5 ارب ڈالر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے جو طالبان کے زیر کنٹرول نہیں ہوں گے، جس سے گرتی ہوئی معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق ٹرسٹیز بورڈ کے ماتحت مزید پڑھیں