حج و عمرہ زائرین  کی  سفر ی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے

 سعودی عرب  حکومت نے حج و عمرہ زائرین  کی مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ ٹرین مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کے درمیان صرف دو گھنٹے 20 منٹ میں فیصلہ طے کرے گی۔ تیز ترین  مزید پڑھیں

ایران میں حجاب نہ پہنے کے جرم میں ایک خاتون کو مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک کر دیا گیا

  ایران میں حجاب نہ پہنے کے جرم میں ایک خاتون کو  مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک کر دیا گیا ہے  ۔ ریڈیو فردا  کو عینی شاہدین  نے بتایا کہ تہران میں  لازمی حجاب کے قوانین کی تعمیل نہ کرنے پر  مورالٹی پولیس نے ایک 22 سالہ لڑکی  محسہ امینی رشتہ داروں سے ملنے کے لیے مزید پڑھیں

ٹورنٹو میں خالصتان کیلئے ریفرنڈم سے قبل دعائیہ تقریب کا انعقاد

ٹورنٹو:کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خالصتان کیلئے ریفرنڈم سے قبل دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 ہزار سے زائد سکھ شریک ہوئے۔ ٹورنٹو میں 18 ستمبر کو خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا۔ اس حوالے سے اجتماعی دعا ارداس کا اہتمام سری گرو گرنتھ پرکاش پورن مالٹن میں کیا گیا۔ دعائیہ تقریب مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی کار حادثے میں زخمی

کیف:یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی کار حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں لیکن ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدارتی ترجمان نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ دارالحکومت کیف میں صدر زیلنسکی کی کار کو حادثہ پیش آیا۔ تاہم انہوں نے حادثے کے مزید پڑھیں

ساری دنیا جان لے  ہم آذربائیجان کا ساتھ دینا جاری رکھیں گے،ترک صدر

Turkish President Recep Tayyip Erdogan speaks during a press conference at the Presidential Complex in Ankara where he announced the upcoming electoral timetable on April 18, 2018. President Recep Tayyip Erdogan called snap elections in Turkey for June 24, bringing the polls forward by over a year-and-a-half to sharply accelerate the transition to a new مزید پڑھیں

مقدس مقامات پر نعرے یا بینر برداشت نہیں کیے جائیں گے،امام کعبہ

مکہ مکرمہ:امام کعبہ اور حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمن السدیس نے زائرین اور نمازیوں کو مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں قواعد پر عمل کرنے کی تاکید کردی۔  عرب میڈیا کے مطابق  عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ  دونوں مقدس مقامات نعرے لگانے یا پلے کارڈز لگانے کے لیے نہیں بلکہ صرف عبادت مزید پڑھیں

ایران اور ازبکستان کے توانائی کے 8 مختلف شعبوں میں تعاونکیلئے  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

تہران:ایرانی وزیر تیل اور ازبکستان کی وزارت توانائی کے قائم مقام نے توانائی کے آٹھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ایرانی خبررساں ادارے نے وزارت تیل کے حوالے سے بتایا کہ  ایرانی وزیر تیل جواد اوجی نے ازبکستان کی وزارت توانائی کے قائم مقام عظیم احمد مزید پڑھیں

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 21 سال بعد رہا

وباس:قابض اسرائیلی حکام نے قیدی عارف بشارات کو 21 سال قید کے بعد رہا کردیا۔  رہائی کے بعد اس کے اہل خانہ اور چاہنے والوں نے ان کا استقبال کیا۔شمالی مغربی کنارے کے شہر طمون سے تعلق رکھنے والے بشارات کو 17 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا اور اس سے سخت اور طویل مزید پڑھیں

عمان میں  بھارتی طیارے میں اڑان بھرنے کی تیاری کے دوران آگ لگ گئی

مسقط:عمان کے دارالحکومت مسقط سے اڑان بھرنے کی تیاری کرنے والے ایئر انڈیا کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں چند مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق عمان کے درالحکومت مسقط کے ہوائی اڈے پر بھارتی شہر کوچی کے لیے اڑان بھرنے کی تیاری کرنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوہر نے تشدد کی رپورٹ درج  کرانے پر بیوی کو قتل کردیا

ریاض:سعودی عرب میں شوہر نے بیوی کو تشدد کی رپورٹ درج کرانے پر قتل کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق  الباحہ ریجن میں سعودی ٹیچر وفا الغامدی کو اس کے شوہر نے پولیس سٹیشن میں تشدد کی رپورٹ درج کرانے پر قتل کیا۔ رشتہ داروں نے بتایا کہ سکول جانے سے قبل وفا الغامدی کو اس مزید پڑھیں