قاہرہ:مصر کی الجیزہ کمشنری میں ایک آم کھانے پر جھگڑے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق الھرم پولیس سٹیشن کو الجیزہ کیالھرم ہسپتال انتظامیہ نے اطلاع دی کہ ایک زخمی نوجوان کو لایا گیا ہے اس کے سینے پر چاقو سے وار کیا گیاہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اماراتی وزیر خارجہ کی سابق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یا ہو سے ملاقات
یروشلم:متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے تل ابیب میں اسرائیل کے سابق وزیراعظم واپوزیشن رہنما بنیامین نتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان ان دنوں اسرائیل کے سرکاری دورے پرہیں۔ امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق ملاقات میں امارات اور اسرائیل مزید پڑھیں
ٹرمپ نے الیکشن سے قبل ہندی زبان میں انتخابی نعرہ لگا دیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن میں بھارتی نژاد امریکیوں کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے ہندی زبان میں انتخابی نعرہ بلند کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مڈ ٹرم الیکشن رواں سال نومبر میں ہوں گے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی نظریں اس وقت صرف انتخابات پر ہیں۔ مزید پڑھیں
خالصتان کی آزادی کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم اتوارکو ہوگا
ٹورنٹو:بھارت سے خالصتان کی آزادی کے لیے کینیڈا میں ریفرنڈم توار کوہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ووٹنگ سے قبل ٹورونٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ۔کینیڈا میں مندر کے اندر توڑ پھوڑ کی گئی جس پر بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔قبل ازیں ریفرنڈم کی کامیابی کیلئے سری مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی غزہ میں ماہی گیروں پرفائرنگ
غزہ :سرائیلی قابض بحریہ کی گن بوٹس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی گئی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج کی کشتیوں نے رفح گورنری کی بندرگاہ کے مغرب میں لنگر انداز ہو کر بھاری مشین گنوں سے فائرنگ کی اور مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی غزہ میں ماہی گیروں پرفائرنگ
غزہ :سرائیلی قابض بحریہ کی گن بوٹس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی گئی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج کی کشتیوں نے رفح گورنری کی بندرگاہ کے مغرب میں لنگر انداز ہو کر بھاری مشین گنوں سے فائرنگ کی اور مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کا پاکستان میں جاسوسی کرنے والے کو 10 لاکھ معاوضہ ادا کرنے کا حکم
نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے بھیجے جانے شہری کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک ایسے شخص کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بن گیا
سمرقند: ایران نے شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے کے بعد تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ایک کرنسی کی تجویز پیش کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایران نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے مزید پڑھیں
سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرتے ہوئے استعفا دے دیا
اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی کامیابی کے بعد شکست تسلیم کی ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے مطابق حکمران جماعت نے مزید پڑھیں
لندن پولیس کے 2 اہلکار چاقو حملے میں زخمی
لندن: برطانیہ کے وسطی لندن میں 2 پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس (میٹ)کے مطابق واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ نہیں سمجھا جا رہا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ لندن کے ویسٹ اینڈ میں پیدل چلنے والے افراد کے چوک” لیسٹر اسکوائر” کےقریب پولیس کا چاقو سے مسلح ایک مزید پڑھیں