بشکیک:تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان رواں ہفتے ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 81 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان ممالک میں اس قسم کے بدترین واقعات برسوں سے جاری ہیں جبکہ عالمی برادری نے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔کرغزستان کے حکام نے بتایا کہ وسطی ایشیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین روس سے جنگ نہیں ہارے گا، بائیڈن
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کسی بھی چینی حملے کے خلاف تائیوان کا دفاع کرے گا، واشنگٹن تائی پے کی آزادی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ سے متعلق امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر پوٹن ہمارے ارادے کو توڑ نہیں سکتا۔ امریکہ یوکرین مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں سالانہ اجلاس کل ہو گا
اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں سالانہ اجلاس آج منگل کو شروع ہو گا۔اجلاس میں امن و سلامتی سے متعلق امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بعد پہلی بار اس اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت اور دیگر عہدیدار شرکت کر رہے مزید پڑھیں
کویت نے فیملی ویزا کے لیے نئی شرط عائد کردی
کویت:خلیجی ملک کویت نے فیملی یا ڈیپنڈنٹ ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر800 کویتی دینار کردی۔ مقامی اخبار الانبا نے رپورٹ کے مطابق، کویت میں فیملی/ڈیپنڈنٹ ویزا (آرٹیکل 22 )کے لیے تنخواہ کی حد کو 500 کویتی دینار سے بڑھا کر800 کویتی دینار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت مزید پڑھیں
ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم
لندن:برطانوی مسلم چیریٹی نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں خون کے عطیات کی کل تعداد 37 ہزار 18 رہی،گلوبل بلڈ ہیروز کہلانے والی مہم میں برطانیہ ارجنٹائن، عراق اور تھائی لینڈ سمیت 27 ممالک میں درجنوں مراکز نے 37 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث 2 پاکستانیوں سمیت 8 ملزمان گرفتار
ریاض:سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث 2 پاکستانیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، مملکت میں منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈان تیز کر دیا گیا ہے اور حال ہی میں مملکت کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی اور آٹے کی بوریوں مزید پڑھیں
سعودیہ میں غیرقانونی طور پر ذاتی کاروبار کرنے والا پاکستانی گرفتار
ریاض:سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر ذاتی کاروبار کرنے والے پاکستانی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گزشتہ روز عرب میڈیا کے مطابق وزارت تجارت نے ذاتی کاروبار میں ملوث ایک پاکستانی تارک وطن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کو گرفتار کرلیا، اس کے علاوہ وزارت نے ایک ایسے شہری کو بھی گرفتار کیا ہے مزید پڑھیں
طالبان رہنما بشیر نور زئی امریکی قید سے رہا، بدلے میں امریکی انجینئر رہا
کابل:امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کو رہا کر دیا گیا ہے اور اس کے بدلے میں افعان جیل میں قید امریکی انجینئر مارک فریرچس کو رہا کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جیل سے رہائی کے بعد سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی افغانستان مزید پڑھیں
سعودی عرب کا یکم اکتوبر سے نئی ہیلتھ انشورنس سکیم کا اعلان
ریاض :سعودی عرب نے یکم اکتوبر سے نئی ہیلتھ انشورنس سکیم کا اعلان کردیا، سکیم میں مزید 18 سہولتوں کا اضافہ کیا جائے گا۔ گزشتہ روز سعودی گزٹ کے مطابق سعودی ہیلتھ انشورنس کونسل کی طرف سے یکم اکتوبر2022 سے نئی میڈیکل انشورنس سکیم کا آغاز کیا جارہا ہے، نئی ہیلتھ انشورنس سکیم میں ناصرف مزید پڑھیں
ملکہ کی آخری رسومات میں آنیوالے عالمی رہنمائوں کے اعزاز میں بادشاہ کا استقبالیہ
لندن:ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے آنے والے عالمی رہنمائوں کے اعزاز میں بادشاہ چارلس کی جانب سے بکنگھم پیلس میں استقبالیہ دیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن نے بھی استقبالیہ میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ، فرانس مزید پڑھیں