شاہ سلمان کو عرب سربراہ کانفرنس کا دعوت نامہ موصول

ریاض: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو الجزائر کے صدرعبدالمجید تبون کی طرف سے نومبر 2022ءکے دوران ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق الجزائری صدر کے ایلچی اور وزیر انصاف عبدالرشید الطبی نے دفتر خارجہ ریاض میں سعودی مزید پڑھیں

نائیجر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 159 افراد ہلاک

نیامی: نائیجر میں جولائی سے اب تک جاری بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 159 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ نائیجر نیوز ایجنسی کے مطابق ملک میں جولائی سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 2 لاکھ 26 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں اور سیلاب سے جان کی بازی ہارنے مزید پڑھیں

ایرانی کارگو طیاروں کو سامان روس لے جانے پرامریکی پابندیوں کا سامنا

واشنگٹن: امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ اس نے تین بوئنگ 747 طیاروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے، یہ تینوں طیارے ایرانی ایئر لائنز کے ذریعے چلائے جاتے ہیں جو روس کو کارگو خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ان طیاروں کو اس فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے جن کے بارے مزید پڑھیں

ایران: خاتون کی ہلاکت پر احتجاج کرنیوالوں پر لاٹھی چارج، 2 مظاہرین ہلاک، کئی زخمی

تہران: ایران میں پولیس حراست میں خاتون کی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں دوران 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ خواتین نے حجاب اتار کر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ہینگا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ احتجاج میں 15 مزید پڑھیں

ہندوتوا پالیسی: مودی سرکار کشمیری طلبہ کو زبردستی بھجن پڑھنے پر مجبور کرنے لگی

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کی نئی مثال قائم کردی۔ اسکول کے طلبا اور باحجاب طالبات سے زبردستی ہندوں کا مذہبی ترانہ پڑھوا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر میں قائم ایک اسکول کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکول کے ٹیچرز باحجاب طالبات اور طلبا کو زبردستی بھجن مزید پڑھیں

تائیوان کے معاملے پر امریکا اور چین میں ٹھن گئی

بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنے کے اعلان کے بعد چین کی جانب سے سخت ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ ماﺅ ننگ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کا جواب دینے کا حق مزید پڑھیں

جاپان میں خوفناک سمندری طوفان سے سیلابی صورت حال کا سامنا

ٹوکیو: جاپان میں سمندری طوفان کی شدت سے ٹکرانے کے بعد تباہ کاریاں جاری ہیں، سمندری طوفان نانماڈول کے باعث جاپان کو مٹی کے تودے گرنے اور سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مٹی کے تودوں اور سیلابی صورت حال کے حوالے سے وارننگ جاری کردی گئی تھی۔طوفان کے کیوشو مزید پڑھیں

نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں ایک بار پھر تشویش ناک اضافہ ہونے گا، اس سے قبل بارش کی وجہ سے شہر کی فضا قدرے صاف تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ ایئر بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز دہلی کے علاقے آنند مزید پڑھیں