روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس ایک عظیم قوم ہے جو اپنے ملک کی سالمیت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا دفاع کرنا جانتی ہے، روس اپنے دفاع سے کبھی غافل نہیں ہوگا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن نے روسی ریاست کے قیام کی 11 سو ساٹھویں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کے سابق سینئرعہدیدار کو رشوت خوری پر سزائے موت سنا دی گئی
چین کے ایک سابق سینئر عہدیدار فو ژینگ ہوا کو رشوت لینے کے جرم میں جمعرات کے روز 2 سال کی مہلت کے ساتھ سزائے موت سنا دی گئی ہے ، فو ژینگ ہوا پرذاتی مفاد کیلئے قانون میں نرمی برتنے اور 11 کروڑ 70 لاکھ یوآن سے زائد(1 کروڑ 67لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر) مزید پڑھیں
عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔ یو این ڈی پی کے پالیسی میمورینڈم میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو قرض فراہم کرنے والے عالمی اداروں اور ممالک کو قرضوں کی واپسی کے لئے پاکستان کو ریلیف دینا چاہیے مزید پڑھیں
پوتن یوکرین میں آپریشن کی خود کمان کررہے ہیں، امریکی انٹیلی جنس
امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج اس بات پر منقسم ہے کہ اس ماہ میدان جنگ میں یوکرین کی غیر متوقع پیش قدمی کا مقابلہ کیسے کیا جائے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے منسلک متعدد ذرائع کا کہنا ہے کہ ماسکو مشرق اور جنوب دونوں مزید پڑھیں
چین کے سابق سینئرعہدیدار کو رشوت خوری پر سزائے موت سنا دی گئی
چین کے ایک سابق سینئر عہدیدار فو ژینگ ہوا کو رشوت لینے کے جرم میں جمعرات کے روز 2 سال کی مہلت کے ساتھ سزائے موت سنا دی گئی ہے ، فو ژینگ ہوا پرذاتی مفاد کیلئے قانون میں نرمی برتنے اور 11 کروڑ 70 لاکھ یوآن سے زائد(1 کروڑ 67لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر) مزید پڑھیں
بھارت میں دہشت گردی کے شبہے میں 100 سے زائد مسلمان شہری گرفتار
نئی دہلی : بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)نے کئی ریاستوں میں مسلم بھارتی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے گھروں اور اس کے دفاتر پر چھاپے مار کر 100 سے زیادہ رہنماﺅں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں سرکاری مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی سے نقصانات: ٹھوس اقدامات کا وقت آ گیا ہے ، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی بحران، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں ہونے والے نقصان کے ازالے کے معاملے پر بامعنی اقدامات کا وقت آ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر میں آئندہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس سی او پی 27 سے پہلے سکریٹری جنرل مزید پڑھیں
شام میں ہزاروں بچے ہیضے سے متاثرہونے کا خدشہ
دمشق: غیرسرکاری تنظیم سیودا چلڈرن نے خبردارکیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی،تنازعات اور پانی کی قلت کی وجہ سے شام کے شمال اور مشرقی علاقوں میں ہزاروں بچوں کو ہیضے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے، آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی اس بیماری سے 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
یوکرین کا اقوام متحدہ سے روس کی ویٹو پاور ختم کرنے سمیت سزا کا مطالبہ
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کے خصوصی ٹربیونل سے مطالبہ کیا ہے کہ روس کو یوکرین پر حملے کے لیے سزا دی جائے جس میں مالی جرمانے اور ماسکو سے سلامتی کونسل میں اس کے ویٹو پاور کو ختم کرنا بھی شامل ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی قیادت مزید پڑھیں
بھارت نے سیلابی تباہی پر کوئی مدد کی نہ اس کی توقع ہے، وزیر خارجہ
لندن: وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں تباہی مچانے والے سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو بھارت کی طرف سے کوئی مدد موصول نہیں ہوئی اور نہ اس کی توقع ہے۔ میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جب وزیر خارجہ سے پوچھا گیا کہ کیا بھارت کی طرف سے پاکستان کو سیلابی مزید پڑھیں