بھارت، ایمبولینس نہ ملی بچہ بھائی کی لاش لے کر گھنٹوں بیٹھا رہا

نئی دہلی:بھارت میں آٹھ سالہ بچہ اپنے دو ماہ کے بھائی کی لاش گود میں رکھ کر گھنٹوں بیٹھا رہا لیکن ایمبولینس نہ ملی بچے کی تصویر نے ہر آنکھ اشکبار کردی،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مورینا علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں غریب باپ اپنے بچے کی لاش گھر مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی قبر کی تصویر منظر عام پر آ گئی

 لندن:رواں ماہ انتقال کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر  منظر عام پر آ گئی  ،سوشل میڈیا پر وائرل الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر پر سیاہ پتھرکے صلیب پر ملکہ اور ان کے شوہر فلپ کا نام کندہ ہے تاہم سرکاری سطح پر تاحال ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی کوئی مزید پڑھیں

بھارت،کالج کے باہر لڑتے طلبا کو گاڑی نے ٹکر ماردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

 نئی دہلی:بھارت میں کالج کے باہر جھگڑتے طلبا کو گاڑی نے ٹکر ماردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں انجینئرنگ کالج کے سینئر اور جونیئر طلبا کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے بچا رہا ہے، فلسطینی صدر

 غزہ:فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے کون بچا رہا ہے؟ اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو احتساب سے بچا رہا ہے۔ محمود عباس نے کہا کہ اقوام متحدہ دوہرے معیار رکھتا ہے اور فلسطینیوں کے ساتھ دوہرا معیار اپنایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم سے مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

باکو:آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔  فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے،آذر بائیجان اور آرمینیا دونوں سابق سوویت ریاستیں ہیں جنہوں نے 1991میں آزادی حاصل کی، دونوں ریاستیں نگورنو کاراباخ کے علاقے پر اپنا حق جتاتی رہی ہیں، علاقے پر قبضے مزید پڑھیں

اسپتال میں نماز پڑھنا جرم نہیں، مقدمہ درج کرنے کی غلط خبریں پھیلائی گئیں، بھارتی پولیس

لکھنو:بھارت کے ایک اسپتال میں خاتون کے نماز پڑھنے کے عمل کو غلط رنگ دینے کی کوشش بھارتی پولیس نے ناکام بنادی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال کے وارڈ کے باہر مریض کی تیماردار خاتون کی نماز پڑھنے کی ویڈیو واٹس ایپ گروپس اور دیگر شوشل میڈیا پلیٹ فارمز مزید پڑھیں

بھارت، ایمبولینس نہ ملی بچہ بھائی کی لاش لے کر گھنٹوں بیٹھا رہا

نئی دہلی:بھارت میں آٹھ سالہ بچہ اپنے دو ماہ کے بھائی کی لاش گود میں رکھ کر گھنٹوں بیٹھا رہا لیکن ایمبولینس نہ ملی بچے کی تصویر نے ہر آنکھ اشکبار کردی،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مورینا علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں غریب باپ اپنے بچے کی لاش گھر مزید پڑھیں

جاپان کا ڈھائی برس بعد سیاحوں کیلئے  کرونا پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

ٹوکیو: جاپان نے ڈھائی برس بعد سیاحوں کے لیے کرونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جاپانی وزیراعظم فومیوکشیدا نے کہا کہ کرونا کے باعث سیاحوں کو جاپان آنے میں مشکلات کا سامنا تھا تاہم 11 مزید پڑھیں

پاکستان سے ایف 16 طیاروں کی ڈیل کو بھارت  کیلئے  پیغام نہ سمجھا جائے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی سسٹینمنٹ پروگرام کی منظوری کے بعدبھارت  کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈیل کو روس سے تعلقات کے تناظر میں نئی دہلی  کے لیے ایک پیغام نہ سمجھا جائے۔ بھارتی  اخبار دی ہندو میں شائع خبر مزید پڑھیں

سی این این کی صحافی کا اسکارف پہننے سے انکار، ایرانی صدر نے انٹرویو منسوخ کر دیا

نیویارک: ایران کے صدرابراہیم رئیسی نے عالمی شہرت یافتہ خاتون صحافی کرسٹین امان پور کو طے شدہ انٹرویو دینے سے اس وقت انکار کردیا جب انہوں نے اسکارف پہننے سے منع کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق  کرسٹین امان پور نے ایرانی صدر کا انٹرویو سی این این کے لیے کرنا تھا۔ایرانی مزید پڑھیں