افغان صوبہ قندھار میں  اجتماعی قبر سے 16 افراد کی لاشیں برآمد

کابل:افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 16 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ طلوع نیوز کے مطابق امارت اسلامیہ کے نائب ترجمان بلال کریمی نے کہا کہ قبر کی جگہ اور انسانی باقیات آٹھ سال پہلے کی ہیں اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ویڈیو میں اسپن بولدک کے رہائشیوں کو  سولہ لاشوں مزید پڑھیں

کینیڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، ایمرجنسی نافذ

ٹورنٹو: سمندری طوفان فیونا نے کینیڈا کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد ہر طرف تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ کینیڈا کے صوبے نیو فاونڈ لینڈ میں متعدد مکانات تباہ اور تیز ہواﺅں سے درخت اکھڑ گئے،طوفان نے بجلی کی ترسیل کا نظام درہم برہم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات ایرانی عوام کی حمایت سے نہیں روک سکتے، امریکا

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ایران میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہرے ایرانی عوام کی آزادی اور باعزت شہری کے طور پر زندگی گزارنے کی خواہش کی عکاسی کر رہے ہیں۔ جیک سلوان  نے کہا کہ امریکہ ایرانی مظاہرین کی آواز بیرون ملک پہنچانے کیلئے ان کی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ بحری مشقیں شروع

سیﺅل: جنوبی کوریا اور امریکہ کی جزیرہ نما کوریا کے قریب مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوگئی ہیں ، جن میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور دونوں ممالک کے 20 سے زیادہ جنگی جہاز شامل ہیں۔  جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی مشترکہ بحری مشقیں جنوبی کوریا کے مشرقی مزید پڑھیں

چین کی نئی توانائی گاڑیوں کی خریداری کیلیے ٹیکس چھوٹ میں توسیع

بیجنگ: چین میں نئی توانائی گاڑیوں (این ای ویز )کی خریداری کے لیے ٹیکس چھوٹ کی پالیسی کو سال 2023 کے آخر تک بڑھا دیا جائے گا۔ وزارت خزانہ، اسٹیٹ ٹیکسیشن ایڈ منسٹر یشن اور وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں چینی حکام نے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

علامہ یوسف القرضاوی 96 برس کی عمر میں انتقال فرماگئے

دوحا: دنیائے اسلام کے معروف مبلغ اور مذہبی ا سکالر علامہ شیخ یوسف القرضاوی 96 برس کی عمر میں قطر میں انتقال فرما گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شیخ یوسف القرضاوی کا شمار دنیائے اسلام کے بااثر ترین علما میں ہوتا تھا۔ آپ کا تعلق مصر سے تھا جب کہ آپ جلاوطنی مزید پڑھیں

کوشش ہوگی گرتی معیشت کی سمت درست کریں، اسحاق ڈار

لندن: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔پاکستان روانگی سے قبل ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان چار سال سے جس بھنور سے گزرا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا مزید پڑھیں

مسجدالحرام میں زائرین اور نمازیوں کو منظم اور رہنمائی کیلیے اہلکار تعینات

ریاض: مسجد الحرام کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارتِ عامہ برائے امور حرمین شریفین کی نمائندہ گروپنگ کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے حجاج اور عمرہ زائرین کو منظم کرنے کی مسجد الحرام کے صحنوں میں مخصوص داخلی راستوں پرچھان بین کےلیے مقرر کردہ تین مقامات پراسٹریٹجک منصوبوں پر عمل درآمد شروع کیا ہے۔ عرب مزید پڑھیں

مصر نے مڈل اسکولز میں چینی زبان سکھانے کے پائلٹ پروگرام کا آغاز کر دیا

قاہرہ: یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مصر کے مڈل اسکولز میں چینی زبان سکھانے کے لیے ایک پائلٹ پروگرام اور مصری اساتذہ کے لیے ایک تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ منعقدہ تقریب کے دوران مصر میں چینی سفارتخانے کے ناظم الامور ژانگ تا نے مزید پڑھیں

طا قتور سمندری طوفان نورونے فلپائن میں تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

منیلا ایک طا قتور سمندری طوفان نورو فلپائن کے جزیرے لوزون سے تیز بارش اور ہواں کے ساتھ ٹکرایا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے  ہیں ، جبکہ یہ پیر کو اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک سے ہو کر گزر گیا ہے۔ بلاکان صوبے کے گورنر ڈینیئل فرنینڈو نے پیر کی صبح مزید پڑھیں