بیجنگ:چین کا جی ڈی آئی گر وپ وبائی امراض پر قابو پانے اور انسدادغربت میں پاکستان کی مدد کر ے گا، گروپ نے پاکستان کے لیے تین منصوبے مخصوص ہیں، ان کا مقصد پاکستان کو پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) کے حصول میں مدد کرنا ہے۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق جی ڈی آئی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقدمات سیاسی تھے، مقصد ہمیں سیاست سے باہر نکالنا تھا، نواز شریف
لندن: ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو مبارکباد پیش کی۔ نواز شریف نے مریم نواز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے خلاف مقدمات جھوٹے تھے، میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے، مقدمات کا مقصد ہمیں سیاست سے باہر مزید پڑھیں
کیوبا اور فلوریڈا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 23افراد لاپتہ
فلوریڈا:سمندری طوفان آئنامریکی ریاست فلوریڈا کے ساتھ ٹکرا گیا۔ 241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں نے تباہی مچادی، درخت جڑوں سے اکھڑگئے، سیکڑوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں کیٹیگری 4 کے طوفان کے باعث موسلادھار بارشیں ہوئیں، بارشوں کے بعد فلوریڈا کے کئی مزید پڑھیں
ابوظبی میں ہسپتال کے باہر گاڑی پلر سے ٹکرا گئی، 2افراد ہلاک
ابوظبی:متحدہ عرب امارات میں ابوظبی کے کلیفلینڈ کلینک ہسپتال کے باہرایک گاڑی کنکریٹ پلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق محکمہ ٹریفک نے بیان میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈرائیورکے گاڑی پر کنٹرول کھو دینے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں کا اعلان
دبئی :متحدہ عرب امارات میں سرکاری اورنجی اداروں کے کارکنان کو سال رواں 2022 کے اختتام سے قبل مجموعی طور پر چار سرکاری چھٹیاں ملیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتہ 8 اکتوبر12 ربیع الاول کے موقع پر امارات کے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹرز میں تعطیل ہوگی۔ سکول، کالج، یونیورسٹیاں، بینک، سٹاک مارکیٹ اور معاشی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں کا اعلان
دبئی :متحدہ عرب امارات میں سرکاری اورنجی اداروں کے کارکنان کو سال رواں 2022 کے اختتام سے قبل مجموعی طور پر چار سرکاری چھٹیاں ملیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتہ 8 اکتوبر12 ربیع الاول کے موقع پر امارات کے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹرز میں تعطیل ہوگی۔ سکول، کالج، یونیورسٹیاں، بینک، سٹاک مارکیٹ اور معاشی مزید پڑھیں
کسی کو قانون توڑنے اور افرا تفری پھیلانے کی اجلازت نہیں دی جائے گی،ایرانی صدر
تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ احتجاج فسادات سے مختلف ہوتے ہیں، کسی کو بھی قانون توڑنے اور افرا تفری پھیلانے کی اجلازت نہیں دی جائے گی۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والی بے امنی کی صورتحال کی مزید پڑھیں
ماہر معاشیات سوچی کو 3 سال قید کی سزا
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی عدالت نے آسٹریلوی ماہر معاشیات سوچی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق فوج کے زیر اقدار میانمار کی ایک عدالت نے جمعرات کو معزول رہنما آنگ سان سوچی اور ان کے سابق اقتصادی مشیر شان ٹرنل کو خفیہ قانون کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
روس کے خلاف امریکی پابندیوں کے باعث یورپ کے عوام غریب ہو رہے ہیں،وزیراعظم ہنگری
بڈھاپسٹ:ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکی پابندیوں کے باعث یورپ کے عوام غریب ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگری وزیراعظم وکٹر اوربن نے روس کے خلاف پابندیوں پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی وجہ سے یورپی عوام غریب مزید پڑھیں
امریکا: پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد
واشنگٹن: بھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر پر اعتراض مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے مزید پڑھیں