کیف:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کے چار علاقوں کے روس سے الحاق کے ریفرنڈم کے نتائج ماننے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا یوکرین کے چار علاقوں کے روس سے الحاق کے ریفرنڈم کے نتائج ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چاروں علاقے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پیوٹن نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں میں دھماکے کو عالمی دہشتگردی قراردیدیا
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکیمیڈیا کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران زیر سمندرپائپ لائنوں میں لیکیج کا معامہ زیر غور آیا۔ دوران گفتگو روسی صدر پیوٹن نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں کے خلاف تخریب مزید پڑھیں
علامہ یوسف القرضاوی کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے۔تحریک حریت جموں کشمیر
سرینگر: تحریک حریت جموں کشمیر نے علامہ یوسف القرضاوی کی وفات کو عالم اسلام کا بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے انہیں شاندار الفا ظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ترجمان تحریک حریت جموں کشمیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ :فقیہ زماں اسلامی تحریکوں کے روح رواں، عظیم مجتہد، مایہ ناز محقق، مزید پڑھیں
زیرسمندر پائپ لائن لیک ، حادثہ نہیں حملہ ہے، تحقیقات شروع
ماسکو :روس سے یورپ جانے والی گیس پائپ لائن کی سمندر میں لیکیج کو جرمنی، ڈنمارک اور سویڈن نے حملہ قرار دیا ہے۔ جس کے بعد یورپ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور امریکہ نے یورپ کو توانائی کی تنصیبات کی سکیورٹی کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ ایرانی عوام کی عملی مدد کرے،کانگریس
واشنگٹن :ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کے بعد 10 اداروں اور تہران سے منسلک ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کے بعد کانگریس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ایرانی رجیم کے خلاف سراپا احتجاج ایرانی عوام کی عملی مدد کرے۔ کانگریس مزید پڑھیں
لبنان میں ایران اور اس کی پراکسیز کا مقابلہ کرنا ضروری ہے ، امریکہ و اسرائیل
واشگٹن:امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوان نے کہا ہے کہ امریکہ خطے میں ایران اور اس کی پراکسیز کے خطرات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دینے کا اعادہ کرتا ہے۔ گزشتہ روز وائٹ ہائوس میں سلوان نے اپنے اسرائیلی ہم منصب ایال ہولاٹا کے ساتھ اسرائیل اور لبنان کی کے درمیان مزید پڑھیں
برطانیہ: نئے بادشاہ کی تصویر والا سکہ جاری کرنے کی تیاری کے بعد نمائش
لندن:برطانیہ کی شاہی ٹکسال نے نئے بادشاہ چارلس سوم کے مجسمے کی تیاری کے بعد اس کی نمائش کر دی ۔ شاہ چارلس سوم کا یہ مجسمہ ماہر مجسمہ ساز مارٹن جیننگز نے بنایا ہے ۔ نئے بادشاہ کا مجسمہ ان کی تخت نشینی کے بعد بنایا گیاجس کی منظوری خود شاہ چارلس سوم نے مزید پڑھیں
علامہ یوسف القرضاوی کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے۔تحریک حریت جموں کشمیر
سرینگر: تحریک حریت جموں کشمیر نے علامہ یوسف القرضاوی کی وفات کو عالم اسلام کا بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے انہیں شاندار الفا ظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ترجمان تحریک حریت جموں کشمیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ :فقیہ زماں اسلامی تحریکوں کے روح رواں، عظیم مجتہد، مایہ ناز محقق، مزید پڑھیں
کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکہ، 19 افراد ہلاک
کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکے میں 19 افراد ہلاک اور27زخمی ہوگئے جن میں بڑی تعداد طلباء کی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا ہے کہ جمعے کی صبح کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں خودکش بم دھماکہ ہوا جس میں کم مزید پڑھیں
امریکا کی ایران کیساتھ تجارت میں ملوث کمپنیوں پر پابندی عائد
Iran and United States flags together realtions textile cloth fabric texture واشنگٹن :امریکا نے یران کی پیٹروکیمیکل اورپیٹرولیم کی تجارت میں ملوث ہونے کے شْبے میں بعض کمپنیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ ان میں سے بعض چین میں قائم ہیں،جبکہ واشنگٹن نے تہران پر اپنی معاشی پابندیوں کو نافذکرنے کے لیے مزید اقدامات کی مزید پڑھیں