کابل: دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 تک جا پہنچی،83زخمی

کابل:افغان دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان  نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ  جمعہ کو کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں  ہلاک ہونے والوں کی تعداد 43  ہوگئی ہے جبکہ 83 افراد زخمی ہیں۔ مزید پڑھیں

سمندری طوفان سے امریکا میں ہلاکتیں 85 ہو گئیں

واشنگٹن:سمندری طوفان آئی این کے باعث امریکا بھر میں مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی۔ گزشتہ روز غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا میں 81 اور نارتھ کیرولائنا میں 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ فلوریڈا میں اب بھی 7 لاکھ سے زائد گھروں کی بجلی معطل ہے، مزید پڑھیں

کابل: دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 تک جا پہنچی،83زخمی

کابل:افغان دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان  نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ  جمعہ کو کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں  ہلاک ہونے والوں کی تعداد 43  ہوگئی ہے جبکہ 83 افراد زخمی ہیں۔ مزید پڑھیں

 ہنگاموں کی سازش کرنے پر 9 غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے،ایرانی انٹیلی جنس

تہران:ایرانی انٹیلی جنس کے ادارے نے نو غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان گرفتار کیے گئے غیر ملکیوں میں جرمنی، پولینڈ، فرانس، ہالینڈ اور سویڈن کے شہری شامل ہیں۔ ایرانی انٹیلی جنس کے مطابق یہ غیر ملکی ایران میں بد امنی پھیلانے کے حالیہ واقعات میں ملوث پائے گئے ہیں اس وجہ سے مزید پڑھیں

یوکرینی علاقوں میں روسی ریفرنڈم: امریکانے روس پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن:امریکی وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی طرف سے یوکرین کے چار علاقوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے اپنا حصہ بنانے کیلئے کرائے ریفرنڈم کو ہم نہیں مانتے اور اس روسی اقدام کے باعث روس کیخلاف مزید پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے اکتوبر 2022 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبرسے کر دیا گیا ۔ میڈیا رپوٹر کے مطابق پٹرول سپر 98  جو ستمبرمیں 3.41  درہم میں فروخت کیا جا رہا تھا جو یکم اکتوبر سے مزید پڑھیں

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انتقال کر گئے

ٹوکیو:جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب ہسپتال میں داخل تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور ان کی وفات پر حکومت اور عوام افسردہ ہیں۔انوکی پاکستان اور پاکستانی عوام سے بہت محبت اور مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے4علاقوں کے الحاق کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

نیویارک: روس نے4یوکرینی علاقوں کے الحاق کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کے خلاف  امریکا نے قرارداد اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں پیش کی جسے روس نے ویٹو کردیا۔ قرارد داد میں روس کے اقدام مزید پڑھیں

سیلاب نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر معاشی ذرائع کو نقصان پہنچایا، رپورٹ

ملکی تاریخ کے بدترین سیلاب نے سندھ اور بلوچستان میں بڑے پیمانے پر معاشی ذرائع کو نقصان پہنچایا ہے۔ نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اآنے والی افت کے باعث زراعت کا شعبہ 84 فیصد، لائیو اسٹاک کا شعبہ 82 فیصد، مزدوری کا شعبہ 74 فیصد اور 47 فیصد ملازمتیں مزید پڑھیں