جدہ: سعودی کابینہ نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔ ایران بین الاقوامی قوانین، روایات اور معاہدے پامال کررہا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس جدہ کے قصر السلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت ، گھر میں ایل ای ڈی پھٹنے سے نوجوان ہلاک،3افراد زخمی
غازی آباد : بھارتی ریاست اتر پردیس کے ایک گھر میں ایل ای ڈی ایک دھماکے کے ساتھ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اترپردیش کے غازی آباد میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں دیوار میں نصب ایل ای ڈی اچانک دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں
دبئی میں نیا مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا
دبئی : میں نوتعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایک تقریب کے بعد مندر کے دروازے ہندو برادری کے لیے کھول دیے گئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اس نوتعمیر شدہ ہندو مندر کا افتتاح امارات کے وزیر برائے ہم آہنگی و بقائے باہمی(تسامح) شیخ نہیان بن مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں ماں کے قتل میں ملوث بیٹے کو سزائے موت
ریاض:سعودی عرب کے مکہ مکرمہ میں ماں کے قتل میں ملوث بیٹے کو موت کی سزا دی گئی ۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ مقامی شہری محمد بن عطیہ اللہ بن عمری الحربی نے اپنی ماں حضیضہ بنت عویض الشابحی کو سوتے میں چھری کے مزید پڑھیں
کویت میں چھوٹی بچی اسکول کے باہرگاڑی کی ٹکر سے معجزانہ طورپرمحفوظ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
کویت: میں ایک اسکول کے سامنے سڑک عبور کرتے ہوئے ایک بچی کار کی زد میں آنے کے بعد معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ چھوٹی بچی اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھڑی تھی کہ اچانک اس نے دوسری طرف تیز رفتاری سے سڑک عبور کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسی وقت کویت میں ایک کار انتہائی تیز مزید پڑھیں
بھارت میں باراتیوں کی بس کھائی میں گر گئی، 25 افراد ہلاک
دہرادون:بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں باراتیوں کی بس گہری کھائی میں گرنے کے باعث 25افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ پوڑی گڑھوال کے علاقے میں پیش آیا جہاں باراتیوں کی ایک بس جس میں 45افراد سوار تھے اتراکھنڈ میں ایک پہاڑی شاہراہ کے ساتھ سفر مزید پڑھیں
لبنانی بنک صارفین بنکوں سے رقوم نکلوانے کے لیے مسلح ہو کر آنے لگے
بیروت:لبنان میں بنکوں کے ان صارفین میں کافی اشتعال پایا جاتا ہے جنہوں نے مختلف بنکوں میں رقوم جمع کرا رکھی ہیں، مگر اب انہیں بنکوں نے پابند کر دیا ہے کہ وہ ملکی معاشی صورت حال کے پیش نظر ایک خاص حد سے زیادہ رقم نہ نکلوائیں۔ اس پابندی نے بنک صارفین میں غصہ مزید پڑھیں
روس میں امریکی شہری کو جیل ہو گئی
ماسکو:روس میں پولیس افسر کو لاتیں مارنے کے جرم میں امریکی شہری کو جیل ہو گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر پر تشدد کے الزام میں گرفتار امریکی شخص کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔مغربی روس کے شہر وورونر کی عدالت نے 28 سالہ امریکی شہری کو پولیس افسر پر مزید پڑھیں
مسجد نبوی: ریاض الجنہ میں خواتین کے لیے نماز اور زیارت کا نیا شیڈول جاری
ریاض: سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے خواتین کے لیے ریاض الجنہ میں نماز اور زیارت کے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کو اب صبح اور شام کے وقت زیارت کی اجازت دی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
افغانستان: کابل کے 2 بازاروں میں آگ لگ گئی
کابل:افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی۔ افغان میڈیا کے مطابق مغربی کابل کے علاقے کوٹ سانگی میںواقع احمدی مارکیٹ میں لگی آگ قریب دوسری مارکیٹ تک پھیل گئی۔ایک ویڈیو میں آتشزدگی کے نتیجے میں جائے وقوعہ سے اٹھنے والے دھوائیں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں