کھانسی کی بھارتی دوا سے افریقی ملک گیمبیا کے66 بچے ہلاک

جنیوا: افریقی ملک گیمبیا میں ممکنہ طور پر بھارتی دوا سے 66 بچے ہلاک ہو گئے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔  ڈبیلو ایچ او کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے چار سیرپ میں آلودگی کی تفتیش کی جا رہی ہے، ادارے نے چار مزید پڑھیں

12لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ  گئے،انڈونیشیا  پہلے پاکستانی دوسرے نمبر پر

  مکہ المکرمہ: نئے عمرہ سیزن میں بحری اور فضائی راستوں سے 4 اکتوبر 2022  تک تقریبا 12 لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 3 لاکھ 17 ہزار200 انڈونیشیا سے آئے ہیں۔ پاکستان سے ایک لاکھ 95 ہزار 224، انڈیا سے ایک لاکھ 33 ہزار 517 اور عراق 86 مزید پڑھیں

سابق  اسرائیلی  وزیر اعظم نیتن یاہو کی حالت خراب ہسپتال میں داخل

 تل ابیب :سابق اسرائیلی  وزیر اعظم نیتن یاہو کی حالت خراب ہو نے  کے بعد  ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔   غیر ملکی  میڈیا  کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو دل میں شدید تکلیف کی وجہ سے مقبوضہ سرزمین کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ بن مزید پڑھیں

ایران میں پولیس تشدد سے خاتون کی موت، طالبات اسکارف اتار کر سڑکوں پر نکل آئیں

 تہران:ایران میں پولیس تشدد سے خاتون کی موت کے بعد حکومت مخالف مظاہرے سکولوں کے بعد کلاس رومز تک پہنچ گئے ہیں، پولیس کے ہاتھوں خاتون کی ہلاکت کے بعد احتجاج کی لہر پر قابو نہیں پایا جاسکا، حکومتی شخصیات کا عوامی تقریبات سے خطاب کرنا تک مشکل ہوگیا۔  پولیس کے ہاتھوں خاتون کی موت مزید پڑھیں

نابلس پراسرائیلی  فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید،3 زخمی

  غزہ : اسرائیلی  فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے  ایک فلسطینی نوجوان کوشہید  اور 3 کو زخمی کردیا ۔ اسرائیلی  فوجیوں اور فلسطینیوں کے غرب اردن کے شہر نابلس میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان علا الزغل سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔  اس فائرنگ میں 3 مزید پڑھیں

امریکہ میں سمندری طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی

واشنگٹن:امریکہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکی ریاست کیرولائنا میں بھی 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد109تک پہنچ گئی۔  رپورٹ کے مطابق طوفان کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود فلوریڈا میں ساڑھے 4 لاکھ افراد بجلی سے محروم مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 2 ہفتوں میں چھٹا میزائل تجربہ

  پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ دو ہفتوں کے دوران یہ چھٹا میزائل تجربہ ہے۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔  تجربے کے دوران کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائل فائر کئے گئے۔  جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت معاشی میدان میں پاکستان سے آگے کیوں؟

گزشتہ دنوں یہ خبر نظروں سے گزری کہ ایپل کا نیا آئی فون 14، میڈان چائنا کے بجائے میڈ اِن انڈیا ہوگا۔ بلاشبہ آج بھارت بہت تیزی ترقی کررہا ہے اور یہ وہی بھارت ہے جس کے خلاف میچ کھیلنا ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہوتا ہے۔ اگر ہماری ٹیم میچ جیت جائے مزید پڑھیں

عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا، سعودی عرب

جدہ: سعودی کابینہ نے ایک بار  پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے  خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔ ایران بین الاقوامی قوانین، روایات اور معاہدے پامال کررہا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس  جدہ کے قصر السلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں

افغانستان؛ وزارت داخلہ کے دفتر کی مسجد میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

کابل: افغان دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں زوردار دھماکا ہوا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق کابل میں وزارت داخلہ کے کمپاؤنڈ کی مسجد میں دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی اور آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں