مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیل کی جیلوں میں 50 فلسطینی اسیران اپنی کھلی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں انتظامی حراست، نظر بند اور سزایافتہ قیدی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق20قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا جس کے بعد بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی تعداد پچاس ہوگئی۔ اس سے قبل 30 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا
نیویارک:امریکی ریاست ساتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ ایک گھر کے اندر پیش آیا، چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ پانچواں شخص ہسپتال جا کر دم توڑگیا۔ پولیس حکام کے مطابق تمام مزید پڑھیں
امریکا اور جرمنی کی کشمیر پر پاکستان کی حمایت بھارت سے ہضم نہ ہو سکی
نئی دہلی: جرمنی کی وزیر خارجہ اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کے حق میں آواز اٹھائی جو جارحیت پسند بھارت کو ایک آنکھ نہ بھائی اور مودی سرکاری بلبلا اٹھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی سرکار کو امریکی سفیر ڈونالڈو بلوم اور جرمنی کی وزیر مزید پڑھیں
چین کی ایران کیخلاف غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ترجمان ماﺅ نینگ نے کہا کہ ہم کسی بھی بہانے، ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت، جمہوریت اور انسانی حقوق کے نام پر رنگین مزید پڑھیں
چین کی ایران کیخلاف غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ترجمان ماﺅ نینگ نے کہا کہ ہم کسی بھی بہانے، ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت، جمہوریت اور انسانی حقوق کے نام پر رنگین مزید پڑھیں
ملائیشیا کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
کولالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ غیر ملکی خبررساںادارے کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر انتخابات کے انعقاد پر احتجاج کے باوجود ملائیشین وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ملائیشین پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان کے ساتھ ہی مزید پڑھیں
میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے، شمالی کوریا
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے اپنے حالیہ میزائل تجربوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی فوجی مشقیں جاری رہیں۔ مشقوں کی نگرانی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کی۔ جوہری میزائل تجربے مزید پڑھیں
نائیجیریا کشتی حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی
ابوجا:نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعے کے روز جنوب مشرقی ریاست انامبرا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں کشتی 85 مسافروں کو لیکر جارہی تھی کہ انجن میں خرابی کی وجہ سے سیلابی ریلے کی نذر ہوئی۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں
وینزویلا، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک
کراکس:وینزویلا میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ وینز ویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ بارش سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگارہے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش مزید پڑھیں
بھارت میں 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو ہلاک کر دیا گیا
پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں 9 افراد کو مار ڈالنے والے ٹائیگر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ٹائیگر نے گزشتہ 4 دن کے دوران 1 بچے سمیت 4 افراد کو ہلاک کر دیا تھا جبکہ یہ ٹائیگر کل 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار چکا تھا۔ رپورٹس مزید پڑھیں